Growth to hit 11-year peak

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
معاشی ترقی ہو گئی لوگ نہ اس فورم سے نہ فیس بک نہ ٹویٹر سے پتا کریں گے .ایک تو لوگ اپنے گھروں کی حالت زار سے پتا چلائیں گے دوسرا اداروں پر گالیوں بد دعاؤں اور دھمکیوں سے پتا چل جائے گا کس کی معاشی ترقی نے پچھلے گیارہ سال کے ریکارڈ اس کے لئے توڑ دیے

To be honest, I think if there is no government we would do much better
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ارے واہ واہ وہ جی واہ - ہم پٹواری بھی ٹو یٹریے اور فیس بوکیے ہو گئے ---- اس کا مطلب ہے اب ہم انپڑھ جاہل اور کھوتا خور نہیں رھے
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
بی بی فطرت کی کجی اور نیت کی بدی کی وجہ سے ہوۓ انے کا کوئی علاج نہیں ہوتا - اور معالج بھی مر جاتا ہے پر کج فطرت اور بد نیت انسان کی آنکھیں چالو نہیں کر سکتا --- اس لئے مجھے اعتبار نہیں کہ آپ کو ان حقیقتوں سے کوئی اثر پڑے گا
https://pakwired.com/tractor-sales-mark-its-three-year-high-amid-tax-relief-by-the-government/

https://propakistani.pk/2017/03/20/pakistanis-much-happier-year-2016-un-report/



٢٠١٣ کے بعد سے آج تک گلگت ہو یا کشمیر، ہریپور، تالاگنگ چکوال سے لے کر لودھراں اور کراچی تک کی عوام نے جو آپ کے ساتھ کتے آلی کی ہوئی ہے وہ بھی اسی داستان کا حصہ ہے --- رنگیلے کی اب جا کہ جان میں جان آئ ہے کہ اب کوئی اور بائی الیکشن نہیں ہونا اس لئے جنرل الیکشن تک اصلیت کھلنے کے چانس کم ہیں - تب تک آپ سب بھی کھل کے کھیڈ لیں




معاشی ترقی ہو گئی لوگ نہ اس فورم سے نہ فیس بک نہ ٹویٹر سے پتا کریں گے .ایک تو لوگ اپنے گھروں کی حالت زار سے پتا چلائیں گے دوسرا اداروں پر گالیوں بد دعاؤں اور دھمکیوں سے پتا چل جائے گا کس کی معاشی ترقی نے پچھلے گیارہ سال کے ریکارڈ اس کے لئے توڑ دیے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار پنڈت جی ایمان سے مجھے آپ لوگوں میں سے ہر ایک کے چول پن کا ٹھیک ٹھیک اندازہ ہو گیا ہے - مجھے یقین تھا کہ صرف آپ ہی ہو جس کی طرف سے یہ والی چولی آے گی اور مزے کی بات آپ بھی پہچان گئے کے میں انتظار میں ہوں


چول اعظم جی اگر حکومت اپنے ٹراگیٹس ہی کم رکھتی تو سارے کے سارے اچیوے کر لیتی --- میں ایسے ہی تو نہیں آپ کو ایک عظیم پاۓ کا ماتمی سمجھتا








شائد ہی کوئی ٹارگٹ ہو جو پورا ہوا ہو
راجہ صاحب ہمیشہ کی طرح آدھا سچ دکھا رہے ہیں
خبر تو یہ ہونی چاہیے کہ حکومت کوئی بھی ٹارگٹ پورا نہیں کر پائی

The PML-N government on Monday announced that the economy is going to grow at 5.79 per cent, slightly lower than the target of 6pc for 2017-18, but highest in the last 11 years.

Livestock, the second largest sub-sector of agriculture registered a growth of 3.76pc against the target of 3.8.

The fishery sector expanded 1.63pc against 1.7pc last year while forestry grew 7.17pc versus the target of 10pc[FONT=&amp], reflecting the last year’s trend.
[/FONT]

The industrial sector posted a growth of 5.8pc compared to the benchmark set at 7.3pc in 2017-18 while in FY17, it grew by 5.43pc. The mining and quarrying sector recorded growth of 3.04pc against the target of 3.5pc.

Manufacturing recorded growth of 6.13pc against the target of 6.4pc, higher than the 5.82pc last year.

Large-scale manufacturing was up 6.13pc against the target of 6.3pc. Small-scale manufacturing expanded 6.13pc against the target of 8.2pc while slaughtering grew 8.18pc against the target of 3.7pc.

Growth in the construction sector was 9.13pc compared to 9.84pc last year, missing its target at 12.1pc for the outgoing fiscal year. Supply of electricity and gas also depicted an increase of 1.84pc against the bar at 12.5pc. The electricity and gas sub-sector, however, showed low growth due to reduced subsidies for K-Electric and Wapda and its companies.

Finance and insurance increased by 6.13pc against the target of 9.5pc, housing services by 4pc against 3.9pc, transport, storage and communication 3.58pc against 5.1pc.


 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یار پنڈت جی ایمان سے مجھے آپ لوگوں میں سے ہر ایک کے چول پن کا ٹھیک ٹھیک اندازہ ہو گیا ہے - مجھے یقین تھا کہ صرف آپ ہی ہو جس کی طرف سے یہ والی چولی آے گی اور مزے کی بات آپ بھی پہچان گئے کے میں انتظار میں ہوں


چول اعظم جی اگر حکومت اپنے ٹراگیٹس ہی کم رکھتی تو سارے کے سارے اچیوے کر لیتی --- میں ایسے ہی تو نہیں آپ کو ایک عظیم پاۓ کا ماتمی سمجھتا

راجہ صاحب آپ کی کیا بات ہے.آپ تو سب کو ہی سمجھ جاتے ہیں.آپ سے ذہین تو کوئی مائی کا لعل پیدا ہی نہیں ہوا. بس ذرا حساب میں کچھ کمزور واقع ہوئے ہیں. بہر حال اسکو الگ رکھتے ہیں. یہ بتائیں کہ اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ حکومت نے پہلے ہی اپنے ٹارگٹ کم نہیں رکھے ہوئے؟ اور ان سے وہ بھی حاصل نہیں ہوئے؟ یہ بھی بتائیے گا کہ اتنی ترقی کے باوجود حکومت مزید قرضے کیوں لے رہی ہے؟ خسارہ کیوں اتنا بڑھ رہا ہے؟ ہم تو صرف ماتمی ٹھہرے، آپ کی حکومت تو باقاعدہ ہمارے ماتم کی عملی صورت کیوں ہے؟ جو ہم کہتے ہیں وہ کرنے کیوں بیٹھ جاتی ہے؟ ہم کہتے ہیں کہ پیسا نہیں ہے، معیشت کمزور ہے اور حکومت نااہل ہے. اور آپ کی حکومت قرض پہ قرض لے کر ہمیں صحیح کیوں ثابت کر دیتی ہے؟ آپ جیسا ذہین شخص یہ کیوں نہیں دیکھ پا رہا؟ آپ کی ذہانت اس ملک کی دولت بڑھانے کے کام کیوں نہیں آ رہی؟
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Lohar govt ke taraki sirf akhbaron tak mehdood hai. According to newspapers, the American people are considering to add an extra amendment to their constitution so that they can elect Nawaz Sharif as their next president as have the same kind of development and growth that Nawaz Sharif gave to Pakistan.

But their is also stiff competition from the British as they say NS is already a British citizen so they have more right over him and they want him for their next PM.

This tussle could lead to an armed conflict between the US and UK as to who gets Nawaz Sharif
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
OK, these economic measures don't really measure where the wealth is going and how it is being distributed... Nonetheless, I am sure most of it is lining the pockets of very rich people only which is not really much to celebrate...
 

Citizen X

President (40k+ posts)
if nawaz sharif would have been allowed to work smoothly , things would be different .

2010-05-17-facepalm-hi-res.jpg