Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
ارکان پارلیمنٹ کو ایوانوں میں بد اخلاقی سے روکنے کیلئے مجاز پارلیمانی کمیٹی اسی ماہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔
یہ پارلیمانی کمیٹی ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے، ذاتیات پر حملوں اور گالم گلوچ سمیت کسی بھی طرح کے غیر پارلیمانی الفاظ کے استعمال پر ازخود کارروائی کی مجاز ہوگی ۔ کمیٹی کے اختیار میں ہوگا کہ مزید کارروائی کیلئے اسپیکر کو سفارش بھی کر سکے گی ۔
وزیراعظم عمران خان کمیٹی بنانے کے فیصلے کی توثیق پہلے ہی کرچکے ہیں جس میں تمام پارلیمانی لیڈز شامل ہونگےاور حکومت اور اپوزیشن کو برابر کی نمائندگی ملے گی ۔
کمیٹی کا ایس او پی بنانا قومی اسمبلی ، سینیٹ اوروزارت پارلیمانی امور کی ذمہ داری ہوگی جبکہ قواعد و ضوابط اسپیکراور وزیر پارلیمانی امور مل کر بنائیں گے ۔
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/12/1359012/

Last edited by a moderator: