Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
[HI]What a businessman is this...
[/HI]
http://www.dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9NSNOaWQ9Mzc3MTYjTGFuZz11cmR1
[HI]FC for sale.. Nuke will be on sale very soon.[/HI]
[/HI]
بھتے کی پرچیاں ملنے پر کراچی کے تاجر رحمان ملک کے سامنے پھٹ پڑے۔ وزیرداخلہ نے معاوضہ دے کر ایف سی اہلکار رکھنے کی پیشکش کردی ۔
بھتے کی پرچیاں ملنے پر کراچی کے تاجر رحمان ملک کے سامنے پھٹ پڑے
کراچی میں تاجروں کے وفد نے وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کی ۔ اس مو قعہ پر تاجروں نے وزیر داخلہ سے شکوہ کیا کہ ان سے متعدد ملا قاتوں کے باوجود ان کے مسائل حل نہیں ہو ئے۔شہر میں بھتے کی پرچیاں مسلسل مل رہی ہیں جبکہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بھی نہیں رکا ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پرانسداد دہشت گردی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ مجرموں کو سزائیں مل سکیں۔اس مو قعہ پر وزیر داخلہ نے پیشکش کی کہ تاجر اپنی حفاظت کے لیے ایف سی کے گارڈز کی خدمات حکومت کو ادائیگی کے بعد حاصل کر سکتے ہیں انھوں نے کہا کہ جو ٹارگٹ کلرز گرفتار ہوئے ہیں ان کا تعلق مختلف سیاسی گروپس سے ہے۔