shaheedchoudry
Minister (2k+ posts)
Look at your first sentence. 64 saal baad bhi aap khod ko mohajir samjhtay hain? Tou phir jo aap ko panah guzeen samjhatay hain oun sey kia shikwa?اشواق بھائی اگر ایم کو ایم ختم ہو گئی تو پاکستان کے متعصبی لوگ مہاجروں کو زندہ کھا جائینگے - چونسٹھ سال بعد بھی لوگ مہاجروں کو ابھی تک پناہ گزین سمجھتے ہیں - اور مہاجروں کی ایک بہت بڑی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ جب لوگ ایم کو ایم کو گالیاں دیتیں ہیں تو حقیقت میں وہ مہاجروں کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں - ایم کو ایم کا نام صرف اس لئے لیتے ہیں کیونکہ سیدھا مہاجروں کو کہنا سیاسی طور پر غلط ہوگا