Glow Tv presents who will you vote for in the upcoming elections ? PMLN vs PTI

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
لکیر کے فقیر اور کیا کریں گے ، سواۓ کھوٹے سکوں کو چننے کے ،حیرانگی ہوتی ہے انکی ذہنیت سو سال بعد بھی یہ ہی ہوگی.رونے پیٹنے کی عادت پک چکی ہے اور یہ ہمیشہ روتے ہی رہنا چاہتے ہیں ،
آنکھوں پر جہالت کی پٹی بندھی ہوئی ہے جو یہ لوگ کھول کر روشنی کو دیکھنا ہی نہیں چاہتے.
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
its interesting that not a single person names any other third party including PPPP. Majority says IK....I dont understand why people are still with NS specially the middle age people