Gift of Imran Khan to Peshawar

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)

ارے جبران بھائی جبران بھائی آداب عرض ہے....پین دی سری، حضرت مزاج بخیر ؟
وہ کیا ہے کہ لگنے کو تو کچھ بھی لگ سکتا ہے اور اور لگتا ہے تو لگتا رہے ہمیں اس سے کیا لگے .... ہیں جی ؟

ویسے اللہ کی مار ہو، ولیوں کی پھٹکار ہو اسرائیل اور موساد پر....کچھ اور لگا لو میاں
جب سے تبدیلی کی عمران خان نے ماں بہن کی ہے ۔ بہت سے تبدیلی کے براتی غائب دکھائی دے رہے ہیں
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

??
جبران بھائی جبران بھائی اب یہ ہے کہ جس جماعت کو ہم لوگوں نے سپورٹ کیا تھا وہ اقتدار میں ہے، اسلئے ہم باراتی غائب ہیں....کیونکہ اگر ہم بھی حکومت کے ہر اچھے برے کام کی بس تعریف تعریف کریں گے تو پٹواری ہو جائیں گے....کیا خیال ہے ؟ باقی سماجی تبدیلی آنی ہے جبران بھائی، کوئی پاجامہ تبدیل تھوڑا کرنا ہے کہ یہ پاؤں نکالا اور وہ پاؤں نکالا اور تبدیلی آ گئی....تھوڑا وقت لگے گا، غلطیاں بھی ہوں گی، تنقید بھی ہو گی، رکاوٹیں بھی آئیں گی لیکن انشاللہ اچھائی آئے گی....ابھی انڈیا سے پھڈے پر آپ نے اچھائی محسوس کی ہو گی باقی معاملات پربھی بہتری ہو گی
بس ہم تو کبھی کبھار ایسے موسم میں بول اٹھتے ہیں جب کوئی بھارتی یا افغانی آ کر پاکستان کے اندرونی معاملات میں ٹانگ اڑانا شروع کر دیتا ہے
آپ سنائیں، حضرت مولانا پین دی سری کے احوال کیا ہیں ؟ بڑے عرصے سے حضرت مجاہد ملت نے کوئی ڈزن ڈزن نہیں کیا....کوئی آسمان پر تحریر دکھائی نہیں پڑی، کوئی مردہ ہاتھ میں تلواریں لئے زندہ نہیں ہوا....یا ہوا ؟
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
I made a thread about the hell BRT has created for Peshawaris due to the rain last night.

And it was swiftly deleted by the staff.

https://twitter.com/x/status/1108016336712527872
Kuch hosla admin saab, this is now PTIs government and they will have to bear criticism for their wrong. PMLN heard it, PTI shouldn't be such kamzor dil.

Realy? isiliye showbaz har saal long boots pehn ke dramay karne aur photo shoot karwane a jata tha selaab ke baad.
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
??
جبران بھائی جبران بھائی اب یہ ہے کہ جس جماعت کو ہم لوگوں نے سپورٹ کیا تھا وہ اقتدار میں ہے، اسلئے ہم باراتی غائب ہیں....کیونکہ اگر ہم بھی حکومت کے ہر اچھے برے کام کی بس تعریف تعریف کریں گے تو پٹواری ہو جائیں گے....کیا خیال ہے ؟ باقی سماجی تبدیلی آنی ہے جبران بھائی، کوئی پاجامہ تبدیل تھوڑا کرنا ہے کہ یہ پاؤں نکالا اور وہ پاؤں نکالا اور تبدیلی آ گئی....تھوڑا وقت لگے گا، غلطیاں بھی ہوں گی، تنقید بھی ہو گی، رکاوٹیں بھی آئیں گی لیکن انشاللہ اچھائی آئے گی....ابھی انڈیا سے پھڈے پر آپ نے اچھائی محسوس کی ہو گی باقی معاملات پربھی بہتری ہو گی
بس ہم تو کبھی کبھار ایسے موسم میں بول اٹھتے ہیں جب کوئی بھارتی یا افغانی آ کر پاکستان کے اندرونی معاملات میں ٹانگ اڑانا شروع کر دیتا ہے
آپ سنائیں، حضرت مولانا پین دی سری کے احوال کیا ہیں ؟ بڑے عرصے سے حضرت مجاہد ملت نے کوئی ڈزن ڈزن نہیں کیا....کوئی آسمان پر تحریر دکھائی نہیں پڑی، کوئی مردہ ہاتھ میں تلواریں لئے زندہ نہیں ہوا....یا ہوا ؟

Kuttay ki tarah kabhi idhar bhonkthay ho kabhi udhar. First it was me you tried to rile up, now its Jibran.

Get a life.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Kuttay ki tarah kabhi idhar bhonkthay ho kabhi udhar. First it was me you tried to rile up, now its Jibran.

Get a life.
Are you Jibran's wife ? ?
He sure can answer for himself....No?
Even if you are Indain or Afghani who couldn't read or write Urdu still you don't have to abuse.
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
??
جبران بھائی جبران بھائی اب یہ ہے کہ جس جماعت کو ہم لوگوں نے سپورٹ کیا تھا وہ اقتدار میں ہے، اسلئے ہم باراتی غائب ہیں....کیونکہ اگر ہم بھی حکومت کے ہر اچھے برے کام کی بس تعریف تعریف کریں گے تو پٹواری ہو جائیں گے....کیا خیال ہے ؟ باقی سماجی تبدیلی آنی ہے جبران بھائی، کوئی پاجامہ تبدیل تھوڑا کرنا ہے کہ یہ پاؤں نکالا اور وہ پاؤں نکالا اور تبدیلی آ گئی....تھوڑا وقت لگے گا، غلطیاں بھی ہوں گی، تنقید بھی ہو گی، رکاوٹیں بھی آئیں گی لیکن انشاللہ اچھائی آئے گی....ابھی انڈیا سے پھڈے پر آپ نے اچھائی محسوس کی ہو گی باقی معاملات پربھی بہتری ہو گی
بس ہم تو کبھی کبھار ایسے موسم میں بول اٹھتے ہیں جب کوئی بھارتی یا افغانی آ کر پاکستان کے اندرونی معاملات میں ٹانگ اڑانا شروع کر دیتا ہے
آپ سنائیں، حضرت مولانا پین دی سری کے احوال کیا ہیں ؟ بڑے عرصے سے حضرت مجاہد ملت نے کوئی ڈزن ڈزن نہیں کیا....کوئی آسمان پر تحریر دکھائی نہیں پڑی، کوئی مردہ ہاتھ میں تلواریں لئے زندہ نہیں ہوا....یا ہوا ؟
صاحب آپ غلطی کی بات کر رہے ہیں یہاں تو عمران خان کو اللہ کے بعد دوسرا نمبر دے دیا گیا ہے اور اب تو بارشیں بھی عمران خان کے دم سے ہوتی ہیں۔۔۔۔۔

مجھے تو ڈر لگا رہتا ہے کہیں یوتھیے عمران خان کو مرزا غلام احمد قادیانی کی طرح نبی ہی نہ مان لیں۔۔۔۔ معاذاللہ

بہت سے تبدیلی کے مینڈک نکل مکانی کرچکے ہیں، صرف ڈھیٹ قسم کے باقی ہیں۔
 
نہیں ظاہر سی بات ہے کہ غلطیاں تو بہت ساری ہیں، یہ الگ بات ہے کہ کوئی اس پر مصلحت کے تحت خاموش رہتا ہے، کوئی کھل کر تنقید کرتا ہے اور کوئی اس غلطی کا دفاع کرتا ہے
زرتاج گل نے شائد کسی روایت کا حوالہ دیا تھا کہ اگر حکمران اچھا ہو تو ملک پر اللہ کی رحمت برستی ہے، زرخیزی اور خوشحالی آتی ہے
باقی جہاں تک مرزے کی طرح نبی کی بات ہے تو مرزا ہو، یوسف کذاب ہو یا ریاض گوبر شاہی ... تمام کے تمام آستانوں والے تھے....عمران خان تو بس ایک سیاسی لیڈر ہے جو موجودہ دور میں تمام سیاست دانوں سے بہت بہتر ہے.... آپ کو خادم لنگڑ دین کی فکر کرنی چاہیے....مرزا بھی پہلے اسی طرح ایک مسجد کا مولوی تھا، پھر مناظرے کرنے لگا اور اپنا حلقہ بنا لیا، پھر اپنے آپ کو ولی بتانے لگا، پھر نبوت کا دعویٰ ہی کر بیٹھا....مولوی پین دی سری کی طرح مرزا بھی بہت گالیاں بکتا تھا اور جس طرح آپ مولوی خادم کی گالیوں کے جواز دیتے ہیں اسی طرح مرزا بھی تاویلیں ڈھونڈ لاتا تھا
اب اللہ معاف کرے آپ لوگ اس بدزبان مولوی کو صاحب کرامت ولی بتاتے ہیں...جس کے سامنے مردے زندہ ہو جاتے ہیں، آسمان پر تحریریں نظر آتی ہیں....ایسا نہ ہو کہ آپ نظریں وزیر اعظم پاکستان پر جماۓ بیٹھے ہوں اور آپ کے گھر کے صحن میں ہی جعلی مہدی کا ظہور ہو جاۓ
?‍♂️
 
Back
Top