
وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹ سے جاری بیان پر خبریں چل گئی ہیں۔
جی خبررساں ادارے جیو نیوز اور ڈان نیوز کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے متعلق مزمل اسلم کے جعلی اکاؤنٹ پر شیئر کردہ بیان پر ہیڈ لائنز اور بریکنگ نیوز چلاڈالیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے اس غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے خبر کو شیئر کیا اور کہا کہ جیو نیوز کا ریٹنگ کے چکر میں شاندار کارنامہ، میرے فیک اکاؤنٹ کی ٹوئیٹ خبرنامہ میں چلا دی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1493947799213580289
https://twitter.com/x/status/1493935037594673156
https://twitter.com/x/status/1493950148963094528
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/zfvFQjq/6.jpg
Last edited by a moderator: