Re: Under US Ambassador orders Nawaz condemns giving Port to China
دو باتوں کو کتنی خوبصورتی سے یجا کیا ہے
واوو بہت خوب
کیا مہارت ہے
پروپوگنڈا میڈیا کے تو آپ دوست استاد ہو استاد۔
کیا نواز شریف نے یہ کہا کہ گوادر پورٹ امریکہ کو دینا چاہئے تھا؟؟
کیا نواز شریف نے امریکی سفیر سے ملاقات میں یہ بات کہی ؟؟
باتوں کو گڈ مڈ کرتے ہوئے کچھ تو خیال کیا کرو یاروووووو