3rd_Umpire
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
غدار فوجی کتوں سے محبت کرنے والے ان پر اعتبار کرنے والے بھی غدار ہیںاچوا خاصا تو عوام اعتبار کرنے لگی تھی لیکن کرمنلوں کی خاطر ملک دیوالیہ کیا عوام کی محبت ان کے دلوں سے نکال باہر کی اوپر سے عوام پر تشدد نے اور محب وطنوں کو باغی اور دہشت گرد بنانے کے چکر میں رہی سہی عزت کا بھی کباڑا کیا۔باجوہ کو تو اربوں ملے پاک فوج کو محبت سے اتر کر عوام سے نفرت اور خوف ملا لیکن اب بھی ایکبھگوڑے کرمنل کی محبت میں یا امریکہ کو اپنے شہریوں کی لاشوں کے تحفے کے معاہدے کی پاسداری کر رہے ہیں اور اس میں ڈالر ملنے کی امید میں ہاتھ سے بھی تمام ڈالر ڈالر ڈار کے زریعے گنوا چکے ہیں غداری یہ ہے بولنے والے غدار نہیں
غدار فوجی کتوں سے محبت کرنے والے ان پر اعتبار کرنے والے بھی غدار ہیں
جیسے خان بھی سیاستدان ہے اور نورے اور زرداری بھی لیکن سیاستدانوں کے پلڑے میں ان کو برابر نہیں رکھا جا سکتا ایسے ہی محب وطن فوجیوں کو جو جان ویسے دیتے ہیں جیسے ارشد شریف نے دیاور جرنیلوں کو ایک برابر نہیں رکھا جاسکتا۔کوئ جان دوسرے کے اعمال کا بوجھ نہیں اٹھائے گی۔ہمارے جرنیل فوجی تربیت امریکہ سے حاصل کرتے ہیں وہاں ان کی برین واشنگ سے محب وطنی نکال کر غلامی بھری جاتی ہے خودداری کی بجائے کمتری جی حضوری۔اور پھر ان کی کو لگانے والوں سے ان کا واسطہ پڑتا ہے جو ان کو پاکستان کے وجود سے کاٹی ہوئ بوٹی منہ لگا دیتے ہیں اور ان کو بھی اس رزق حرام میں مزہ آنے لگتا ہے جو نورے اور زرداری کھاتے ہیں ان سے نفرت ضرور کریں لیکن دشمن سے لڑنے اور جن کے لاشے ہم عوام وصول کرتے ہیں ان سے نفرت نہیں کی جاتی۔غدار فوجی کتوں سے محبت کرنے والے ان پر اعتبار کرنے والے بھی غدار ہیں
ghadar has become a very low level term now.غدار فوجی کتوں سے محبت کرنے والے ان پر اعتبار کرنے والے بھی غدار ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|