G.H.O Ringing ALERT Alarms for their Officers

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا خاصا تو عوام اعتبار کرنے لگی تھی لیکن کرمنلوں کی خاطر ملک دیوالیہ کیا عوام کی محبت ان کے دلوں سے نکال باہر کی اوپر سے عوام پر تشدد نے اور محب وطنوں کو باغی اور دہشت گرد بنانے کے چکر میں رہی سہی عزت کا بھی کباڑا کیا۔باجوہ کو تو اربوں ملے پاک فوج کو محبت سے اتر کر عوام سے نفرت اور خوف ملا لیکن اب بھی ایک بھگوڑے کرمنل کی محبت میں یا امریکہ کو اپنے شہریوں کی لاشوں کے تحفے کے معاہدے کی پاسداری کر رہے ہیں اور اس میں ڈالر ملنے کی امید میں ہاتھ سے بھی تمام ڈالر ڈالر ڈار کے زریعے گنوا چکے ہیں غداری یہ ہے بولنے والے غدار نہیں
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اچوا خاصا تو عوام اعتبار کرنے لگی تھی لیکن کرمنلوں کی خاطر ملک دیوالیہ کیا عوام کی محبت ان کے دلوں سے نکال باہر کی اوپر سے عوام پر تشدد نے اور محب وطنوں کو باغی اور دہشت گرد بنانے کے چکر میں رہی سہی عزت کا بھی کباڑا کیا۔باجوہ کو تو اربوں ملے پاک فوج کو محبت سے اتر کر عوام سے نفرت اور خوف ملا لیکن اب بھی ایکبھگوڑے کرمنل کی محبت میں یا امریکہ کو اپنے شہریوں کی لاشوں کے تحفے کے معاہدے کی پاسداری کر رہے ہیں اور اس میں ڈالر ملنے کی امید میں ہاتھ سے بھی تمام ڈالر ڈالر ڈار کے زریعے گنوا چکے ہیں غداری یہ ہے بولنے والے غدار نہیں
غدار فوجی کتوں سے محبت کرنے والے ان پر اعتبار کرنے والے بھی غدار ہیں
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
غدار فوجی کتوں سے محبت کرنے والے ان پر اعتبار کرنے والے بھی غدار ہیں

ان وارداتیوں کی یہ پہلی واردات ہوتی، تو شاید کچھ معافی تلافی کا معاملہ چل بھی پڑتا،،لیکن
مسئلہ یہ ہے کہ یہ قبیلہ گزشتہ 75 سالوں سے ایسی وارداتیں کرتے چلے آرہے ہیں
شروع دن سے نواز-زرداری جیسے لوگوں کو سپورٹ فراہم کرتے چلے آرہے ہیں،بس
جھگڑا گاہے بگاہے مال کے "بٹوارے" پر ہوتا رہا ہے

 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Dirty corrupt Generals are a cancer for Pakistan. They are the root cause of every problem.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہیجڑے ُاور نامرد کھسرے دشمن کا تو گھوڑا بھی نہیں پٹ سکے اور ان کے سامنے یہ اپنی تشریف پیش کرکے ہتھیار پیھیُک دیتے ہیں یہ کھسرے ہیجڑے اور نامرد لیکن نہتی عوام محب وطن پاکستانیوں پر ہی وار کرائم کرنے سے اوپر کی اوقا ت نہیں ان ہیجڑوں نامردوں کی
ان قاتلوں نے خود آرمی پبلک سکول پر حملہ کرکے بچوں کو شہید کردیا
اور اب ان قاتلوں نامردوں نے پٹھان پولیس کے جوانوں کو شہید کیا پنجابی جرنیل اب یہاں پٹھان فوجی پٹھان عوام اور پٹھان پولیس والوں کو شہید کرکے پنجاب کے خلاف پٹھانوں میں نفرت پیدا کررہے ہیں یہ کیسے بے غئرت بزدل نامرد ُاور ہیجڑے ہیں یہ ملک دشمن امریکہ کے پالتو کتے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جس ملک کی بنیاد 1947 میں ہندوؤں، سکھوں، اور دوسرے مذہبوں کی
چھوڑی ہوئی جائیدادوں کے
"جعلی کلیموں" پر پڑ چکی ہو،،وہاں یہ سب باتیں
ہمارے تہذیب و ثقافت کا خصّہ بن جاتی ہیں
۔1950 کی دھائی میں لکھی جانے والے دو ناولیں
"جانگلوس"، اور "خدا کی بستی" پڑھ لو،،یوں
محسوس ہو گا جیسے 2023 کے واقعات پڑھ رہےہوں


 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
کوٰئ نئ بات نہیں۔ کشمیر بلوچسٹآں اور ایم کیو ایم کے کنٹرول والے علاقوں میں سفر کے بارے میں ھدایات ھمیشہ سے یہی تھیں۔
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
کیاںی کی یونٹ کے ایک افسر کا پیچھا کشمیریون نے یونٹ تک کیا تھا۔اسی طرح مہر نامی سندھی افسر کا پیچھا بھی کشمیریوں نے ایسے ھی کیا تھا۔ یہ ۸۰ اور ۹۰ کی دھاٰیوں کے واقعات ھیں۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
غدار فوجی کتوں سے محبت کرنے والے ان پر اعتبار کرنے والے بھی غدار ہیں
جیسے خان بھی سیاستدان ہے اور نورے اور زرداری بھی لیکن سیاستدانوں کے پلڑے میں ان کو برابر نہیں رکھا جا سکتا ایسے ہی محب وطن فوجیوں کو جو جان ویسے دیتے ہیں جیسے ارشد شریف نے دیاور جرنیلوں کو ایک برابر نہیں رکھا جاسکتا۔کوئ جان دوسرے کے اعمال کا بوجھ نہیں اٹھائے گی۔ہمارے جرنیل فوجی تربیت امریکہ سے حاصل کرتے ہیں وہاں ان کی برین واشنگ سے محب وطنی نکال کر غلامی بھری جاتی ہے خودداری کی بجائے کمتری جی حضوری۔اور پھر ان کی کو لگانے والوں سے ان کا واسطہ پڑتا ہے جو ان کو پاکستان کے وجود سے کاٹی ہوئ بوٹی منہ لگا دیتے ہیں اور ان کو بھی اس رزق حرام میں مزہ آنے لگتا ہے جو نورے اور زرداری کھاتے ہیں ان سے نفرت ضرور کریں لیکن دشمن سے لڑنے اور جن کے لاشے ہم عوام وصول کرتے ہیں ان سے نفرت نہیں کی جاتی۔
 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
غدار فوجی کتوں سے محبت کرنے والے ان پر اعتبار کرنے والے بھی غدار ہیں
ghadar has become a very low level term now.
a politicians word.
i hope these "heros" in the ghq have a kind of backup strategy to make the fight more interesting,
as for now i only see them being hanging by their heads, until dead
 

superdesi9

Citizen
I for one do not trust Pakistan Army at all. You will stupid to believe that they have soft corner for anyone. They are after their own benefits do not let anyone tell you otherwise. For 75 years the rogue army has destroyed Pakistan every single place. All these wars with India was only to justify that they are needed.
As for argument that foot solider has nothing to do with this. When common person see a crime and does not do anything does he not become complicit? These solider be it small amount of money have sold their souls.

This army has become totally rouge. So do not trust one bit that comes out of there mouth.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
The illegal regime change has costed Pakistan big time. Shame on all the shameless characters of the regime change.
 

Back
Top