QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
Re: گورے رنگ کا زمانہ
کیا مقصد ہے اس تھریڈ کا
کیا مقصد ہے اس تھریڈ کا
گو ہاتھ کو جنبش نہیں، آنکھوں میں تو دم ہے
رہنے دو ابھی ’’ساغر و مینا‘‘ مرے آگے
یہ اصل مولوی نہیں لگتا جو کھانا ختم ہونے سے پہلے خود ’’ختم‘‘ ہو گیا
آپ مولویوں سے بغض کسی اور پوسٹ میں نکال لینا - سعودیہ میں یہ حلیہ تقریباً سب سعودیوں کا ہوتا ہے جس میں رافضی بھی شامل ہیں
گویا مقویات و حلویات پر پلٹنا، جھپٹنا، جھبپٹ کر پلٹنا مولویوں کا ہی خاصہ نہیں، اِس صف میں سعودی بھی مثلِ محمود و ایاز کھڑے ہیں ۔:lol: :lol: :lol:
ہنسنے سے بے دلیل بات کو دلیل نہی مل جاتی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|