fauzia wahab part 2 agaye hay
محاورہ ہے, باپ پہ پوُت پِتا پہ گھوڑا، بہت نہیں پر تھوڑا تھوڑا
عابد شیر علی کی کلاس سمجھنے کیلئے ایک سچا واقعہ سُن لیں:۔
اِسکے والد چوھدری شیر علی کو لائلپور میں جب طعنے مِلتے کہ تُمھارے جلسے میں عوام تو آتی نہیں تُم کیسے ایلکشنز جیتو گے؟ تو اپنے مُخالفین کا مُنہہ بند کرنے کو شیر علی نے ایک ریلی نکالی اور تقریر کرتے ہوئے کہ جزباتی ہو کر اپنے مُخالفین سے مخاطب ہوکر بولا، جو لوگ مینوں طعنے دیندے سی کہ میرے جلسے اچ عوام نئہی آندے ۔ ۔ ۔ ویکھو ایہہ عوام نئہی بیٹھے تے میرا کن بیٹھا اے۔
نوٹ: سب سے اُوپری سطر میں درج محاورے میں گھوڑا اور آخری سطر میں کن کو حسب زوق مزہ دوبالا کرنے کیلئے ہم آواز الفاظ سےبدلنے کی کوشش نہ کریں۔

nice , but "kun" ka kia matlab he ?? :-/
Should I write here those "Hum Awaz Words" ? [hilar][hilar][hilar]
nice , but "kun" ka kia matlab he ?? :-/
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|