#FreeZaidHamid - Raise Your Voice - Siasat.pk Exclusive

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
I am an admirer of Zaid Hamid. But, if he has not respected Saudi Laws while there, he should be trialed and punished. No one should politicize this issue and try to use it to affect our precious ties with Saudi Arabia.

Rest assured he hasn't violated any law of the land.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Release Zaid Hamid goes viral once again ! - Stand up for the Truth !

Day dreams do NOT equate into REALITY :biggthumpup:......some one can turn around and ACCUSE YOU of being a False Prophet and then have you incarcerated. This doesnt mean anything. You maybe blind by your SECT-Worshipping BUT the world isnt (bigsmile)

Go get a judgement against Zaid from the federal shariah court and if you cant do that learn to shut up.

Remember these words of our AKKA pbuh :

Whomsoever calls a muslim an Infidel (kafir), and the person is NOT one, then the person calling out BECOMES a Kafir instantaneously - Prophet Muhammad pbuh

Bigotary is typical of Takfeeri goons.
 
fannekhan

Banned
Re: Release Zaid Hamid goes viral once again ! - Stand up for the Truth !

zaid wahan kooray kha raha hai aur modern faqir yahan tadap raha hai

majnoo wahan pichware pe kooray kha raha hai aur laila ne yahan siyapa daala hua hai

faqir and company ne zaid hamid ko jail se chhudwane ke liye kuchh nahi kiya , wo bechara waha jail me kode kha raha hai . in nalaiko se yeh bhi nahi hota ki ja kar mafi wafi mang kar use riha karwayen , 8 saal baad lautega to ye sab uska ghar bhi qabja kar lenge .

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
fannekhan

Banned
Tu apni fikr ker ....5 saala lerki kay saath ...che che che manoj [hilar][hilar][hilar]

Aesi halat mein tu kabhi saudia gaya, to tera to kaam hojaye ga ! [hilar][hilar]

ha ha ha...................... soudi arab walo ko pata chal gaya hai tumhari poori team ki gandi harkato ka bachchebazi ki saja milegi , tumhare ustad to andar gaye ,ab tumhara number hai . ek bar soudia me jao phir dekho tumhari halat lal topi jaisi hogi .[hilar][hilar][hilar][hilar]

ustad lal topi wale kode khane par bahut rote hai .ha ha ha...........[hilar][hilar][hilar]
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

سالار سلیمان

لاہور سمیت پاکستان کا ہر عاشق رسول ؐیوسف کذاب کو ملنے والی سزا پر خوش تھا۔ 29مارچ 1997 کو یوسف کذاب پر انجمن تحفظ ختم نبوت نے ایک مقدمہ درج کروایا۔اس مقدمے کی رو سے یوسف نامی شخص نے لاہور کی ایک مسجد میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا ۔اس مقدمے میں اُس پر دھوکہ دہی‘ جھوٹ‘ دعویٰ نبوت کی شقیں شامل تھیں ۔ مقدمے کی حساس نوعیت کی وجہ سے اُس کو فوری طور پر حراست میں لیا گیا اور تین سال تک تفتیش ہوئی۔ فروری 2000 میں اُس کا ٹرائل شروع ہوا اور28جولائی کو حتمی دلائل سنے گئے ۔ مقدمے کی کاروائی 2:30دوپہر کو شروع ہوتی تھی اور 7سے 8بجے تک دونوں جانب کے وکلاء دلائل پیش کیا کرتے تھے ۔ اس کیس میں ہر مکتبہ فکر کے عالم کی نمائندگی موجود تھی اور کل 27علمائے کرام اس کیس کی کاروائی کو باریکی سے دیکھ رہے تھے۔

مقدمے میں یوسف کذاب کی ڈائری اور آڈیو کیسٹ بھی پیش کی گئی اور اُس کے متنازعہ خطبے بھی ریکارڈ کے طور پر عدالت میں پیش کئے گئے۔ مقدمے میں انصاف کے تما م تر تقاضوں کو پوراکیا گیا تھا اور اس کے بعد ہی ہر مکتبہ فکر کے عالم نے یوسف کو کذاب قرار دیا۔ اس کے بعد عدالت نے اس جھوٹے دعوی دار کو سزائے موت سنا دی ۔ مقدمے کا184صفحات پر لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ ریکارڈ پر موجود ہے ۔ بعدا زاں اس کذاب کو جیل میں ہی ایک عاشق رسول ؐ نے موت کی نیند سلا دیا۔ اس گستاخ رسول کو مسلمانوں کے قبرستان میں مدفن ہونے کی اجازت نہ ملی ‘جس کی وجہ سے اس کو پہلے لاہور اور بعد میں اسلام آباد میں عیسائیوں کے قبرستان میں دفن کیا گیا۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ یوسف کذاب کی جانب سے عدالت میں مقدمے کی پیروی کون کر رہا تھا؟ زید حامد۔ زید حامد خود ساختہ دفاعی تجزیہ نگا ر ہیں ۔ ان کو جاوید چوہدری کے ایک شو میں بھارتی تجزیہ نگار سے جذباتی بحث کی وجہ سے شہرت ملی تھی اور اس کے بعد انہو ں نے ویک اپ پاکستان کے نا م سے ایک تحریک کا آغاز کیا ۔یہ ایک الگ بات ہے کہ زید حامد صاحب بڑی طرح سے ایکسپوز ہوئے اور پھر اُن کا یہ شو فلاپ ہو گیا۔ ویک اپ پاکستان میں آغاز میں پاکستان کا نوجوان طبقہ اُن کو نجات دہندہ سمجھ کر اُن کے پیچھے چل پڑا تھا۔ا س میں کوئی شک نہیں ہے کہ زید حامد گفتار کا غازی ہے اور اس کی آواز بھی جاندار ہے ۔ تاہم تاریخ میں حسن بن صباح اور لارنس آف عریبیہ کا بھی ذکر ملتاہے ۔ میں نے زید حامد کو بہت قریب سے دیکھا ہے اور زندگی میں ان کے ساتھ چند ملاقاتیں بھی ہیں ۔ تکمیل پاکستان اور ویک اپ پاکستان کی ناکامی کے بعد زید حامد نے خود کو کچھ دیر انڈر گراونڈ کیا اور اس کے بعد موصوف دوبارہ ٹیلی ویژن سکرین پر دفاعی تجزیہ نگاری میں مصروف ہو گئے۔

زید حامد سے صرف سادہ اور ایک ہی اختلا ف ہے اور وہ ہے ان کی یوسف کذاب سے نسبت‘ یا یوں کہ لیں کہ زید حامد کا یوسف کذاب سے گہرا تعلق اِن کی ذات پر سوالیہ نشا ن ہے ۔ موصوف پہلے تو یوسف کذاب سے تعلق سے انکاری رہے لیکن بعد میں جب ثابت ہوا کہ ان کا ہی یوسف کذاب سے تعلق تھا تو انہوں نے یوسف کو کذاب ماننے سے انکار کر دیا۔عالمی مجلس ختم نبوتؐ نے متعد مرتبہ زید حامد کو پیغام بھیجا کہ ملاقات کیجئے اور بات کیجئے تاہم ہر مرتبہ زید حامد نے کنی کترائی ۔ زید حامد پر تفصیلی فیچرز روزنامہ امت اور روزنامہ انصاف میں چھپ چکے ہیں ‘جس میں اس خاکسار کا بھی کردار ہے ۔ زید حامد اور اس کی کرتوتوں پر انشااللہ پھر کبھی تفصیل میں لکھیں گے ‘ سردست ہم قبلہ کی سعودیہ عرب میں گرفتاری کی بات کی جانب آتے ہیں ۔

سعودیہ میں موجود ذرائع کے مطابق زید حامد نے مسجد نبوی ؐ میں ایک تقریر کی۔ا س تقریر کے آخر میں کسی بھی سوال و جواب کی کوئی اجاز ت نہ تھی ۔ زید حامد نے اس تقریر میں خلافت کے بارے میں گفتگو کی اور اس نظام کوہی امت کیلئے نجات دہندہ قرار دیا۔ زید حامد نے یہ بھی کہا کہ وہ خلافت کے قیام کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ وہی پر کسی نے اُن کی تقریر کی کسی نے ریکارڈنگ کر لی اور پھر اُس کو سعودی حکام تک پہنچا دیا۔ متعلقہ اداروں نے اس ویڈیو کو دیکھا‘سنا اور اس کی سچائی پرکھنے کے بعد زید حامد کی گرفتار ی کیلئے چل پڑی۔ قبلہ اسی دوران میں خانہ کعبہ ‘مکہ معزمہ آچکے تھے ۔ سعودی انٹیلی جنس ایکٹیو ہوئی اور زید حامد کو مکہ کے ایک ہوٹل سے بر آمد کر لیا گیا۔ آغاز میں زید حامد نے تمام تر الزامات سے انکار کر دیا۔ انہوں نے اس ویڈیو کو بھی جعلی کہا اور ٹوئیٹر اور فیس بک پر موجود اپنے اکاونٹس سے بھی لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ سعودی حکام نے ان کا لیپ ٹاپ اور آئی فون پہلے ہی قبضے میں لے لیا تھا ۔لیپ ٹاپ اور آئی فون نے ان کا سارا کچا چھٹا کھول کر سامنے رکھ دیا اور وہ باتیں بھی کھول دی جو کہ نہیں کھلنی چاہئے تھی ۔اس کے بعد اُن کے پاس اعتراف کے سوا کوئی راستہ بھی باقی نہیں تھا۔ اطلاعات کے مطابق جب قبلہ زید حامد (فاتح ہند ‘ فیس بک) کو گرفتار کیا گیا تو موصوف خود ساختہ خلافت کے اعلان کی تیاریوں میں مصروف تھے ۔سعودی قوانین کے مطابق تین دن میں مقدمے کی کاروائی مکمل کرنا ہوتی ہے اور 15یوم کے اند ر اندر مقدمے کی تمام تر کاروائی مکمل ہو جانی چاہئے ۔ زید حامد کی گرفتاری آج سے قریب ایک ماہ پہلے 7جون کو عمل میں لائی گئی تھی اور مکمل ثبوتو ں او رشواہد کے بعد ہی موصوف کو سز ا سنائی گئی ہے ۔ زید حامد کو مسلمانوں میں مذہبی فسا د کروانے کی کوششوں ، دین کی شکل کو بگاڑنے کی کوششوں پر سزا سنائی گئی ہے ۔

اس سزا کے بعد پاکستان میں دو طرح کے طبقے منظر عام پر آئے ہیں ۔ ایک کی نظر میں زید حامد نجات دہندہ اور معصوم ہے اور دوسرے کی نظر میں ملزم و مجر م ہے۔ سعودی عرب کے طرز حکمرانی پر اعتراضات کئے جا سکتے ہیں اور میں بھی کرتا ہوں ‘ تاہم سعودیہ عرب کے نظام انصاف پر انگلی اٹھا نا آسان نہیں ہے ۔ سعودیہ عرب میں لاکھ برائیاں موجود ہونگی تاہم نظام عدل سمیت اُن میں اچھائیاں بھی موجود ہیں ۔ان کو اعتراف ہمیں کھلے دل اور اعلیٰ ظرفی کے ساتھ کرنا چاہئے ۔ زید حامد کی سزا بھی ثبوتوں کو مدنظر رکھ کر سنائی گئی ہے ۔ میرا اس معاملے میں ایک ہی اعتراض ہے کہ یہ کا م پاکستان کو بہت پہلے کر لینا چاہئے تھا۔ آخر کن مصلحتوں کے تحت یہ کام نہیں کیا گیا؟ دعائ ہے کہ اللہ ہمیں زید حامد جیسے دوغلے لوگوں سے ‘ راہبر کے رو پ میں راہزن
سے بچا کر رکھیں ۔ آمین۔

http://www.saach.tv/urdu/43972/
 
Last edited by a moderator:

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Release Zaid Hamid goes viral once again ! - Stand up for the Truth !

Day dreams do NOT equate into REALITY :biggthumpup:......some one can turn around and ACCUSE YOU of being a False Prophet and then have you incarcerated. This doesnt mean anything. You maybe blind by your SECT-Worshipping BUT the world isnt (bigsmile)

Go get a judgement against Zaid from the federal shariah court and if you cant do that learn to shut up.

Remember these words of our AKKA pbuh :

Whomsoever calls a muslim an Infidel (kafir), and the person is NOT one, then the person calling out BECOMES a Kafir instantaneously - Prophet Muhammad pbuh

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1605;ان-حام-158
 
Exnooni

Minister (2k+ posts)
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

hyderabadi-nehari.jpg

Ye kha lay Beta aur So ja
Aur apnay mothpay ka khas khayal raha karian

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

ہہت سے دوست اس پاگل کو حق اور سچ کی دکان سمجھ بیٹھے تھے

حالانکہ یہ ایک ذہنی پستی کا شکار انسان ہے

news-09.gif
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

میں پہلے بھی کئی دفعہ کہہ چُکا ہوں، یہ کام پاکستان کے کرنے والا تھا۔ سعودیہ اِس معاملے میں پاکستان پے بازی لے گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں جس چول کا جو دل کرتا ہے، اپنی بکواس کرنا شروع کر دیتا ہے۔ کیوںکہ اُسے پتا ہوتا ہے کہ اُسے روکنے ٹوکنے والا کوئی نئی ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

Zaid Hamid is a true Pakistani a Muslim..ZH ke mukhalaf sirf
CIA.Raw.Mosad..Khawarij ho saktey hain..aur koi nahi..
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

زید حامد خلافت کا علان کرنے والا تھا؟ پھر گرفتار کیوں کیا ۔ جو جرم اس نے کیا ہی نہیں اس پر پکڑ کیوں؟ کیسی مضحکہ ہیز بات ہے
کسی بھی بندے کو پکڑ لو اور جرم یہ کہ یہ کفرانہ دعوا کرنے والا تھا
ایک بار اسے علان کرنے دیتے پھر سب مل کر اس پر لعنت بھیجتے

Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

hyderabadi-nehari.jpg

Ye kha lay Beta aur So ja
Aur apnay mothpay ka khas khayal raha karian

کم پورا کریا کر
چل جا کے لسی دے دو گلاس لیا

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

Another shameless bigot loser with the same old narrative plus blatant lies about the current situation. Bigotry has no remedy.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

جنھیں زائد حامد کو آزاد کروانے کی فکر ہے
وہ الزامات پر بات کریں
اور پہلے سراغ لگائیں کے اس پر الزام کیا ہیں

الزامات جاننے سے پہلے سعودی حکومت پر برسنے کا کوئی فائدہ نہیں
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

Another shameless bigot loser with the same old narrative plus blatant lies about the current situation. Bigotry has no remedy.

he was the blue eyed jihadi poster boy until he changed his sectarian outlook.

Now the same guy was looked up by the jamatis is their enemy no. 1.

don't mean to offend you (I know that you can take this in a positive way :-) but he seems to be as crazy now as he was back in the day. Okay, just a tad bit more crazier now :-)

But I have said that his detention by the Saudis is unjustified at all levels.
 
fannekhan

Banned
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

زید حامد خلافت کا علان کرنے والا تھا؟ پھر گرفتار کیوں کیا ۔ جو جرم اس نے کیا ہی نہیں اس پر پکڑ کیوں؟ کیسی مضحکہ ہیز بات ہے
کسی بھی بندے کو پکڑ لو اور جرم یہ کہ یہ کفرانہ دعوا کرنے والا تھا
ایک بار اسے علان کرنے دیتے پھر سب مل کر اس پر لعنت بھیجتے

dialogue bazi ne andar karwa dia , saste me chhoot gaya hai kewal 1200 chabuk aur 8 sal qaid ba mashakkat hui hai , agar khalfa ka chakkar chalata to phir sar qalam hota ,

dam dame me dum nahi , khair mango jaan ki .
ai zaida bus ho chuki ,shamshir pagalistan ki .
lal topi ki khair .
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: راہبر کے روپ میں راہزن۔۔۔زید زمان حامد

he was the blue eyed jihadi poster boy until he changed his sectarian outlook.

Now the same guy was looked up by the jamatis is their enemy no. 1.

don't mean to offend you (I know that you can take this in a positive way :-) but he seems to be as crazy now as he was back in the day. Okay, just a tad bit more crazier now :-)

But I have said that his detention by the Saudis is unjustified at all levels.

Just have a look at the variety of his enemies.
 
Back
Top