Altaf Lutfi
Chief Minister (5k+ posts)
Food for Thought
When is Imran Khan going to visit any of Punjab Flood Areas
Does he have no heart for people suffering in Punjab?
Punjab Reham Bibi Ka Susraal Nahi or his Helicopter
Ya Punjab Main Un Kay Helicopter Kay Pankhay Kam Nahi Kartay ...
اوہ اللہ کے بندے ! جس طرح شہباز شریف صاحب پر پنجاب کی ذمہ داری ڈال دی ھے اور ان کے بلوچستان نہ جانے پر حیرت نھیں ھو سکتی، اسی طرح عمران خان کا اصل کام کے پی کے کو دیکھنا ھے،
جب ایک قدرتی آفت ملک کے ھر حصے میں برپا ھو جاےؑ تو صوبے ایک دوسرے کی طرف نھیں دیکھتے، اپنے اپنے کام سے لگ جاتے ھیں لیکن جب آفت کسی ایک جگہ برپا ھو تو ملک کے ھر حصے سے اظہارِ یکجہتی کے لیے لیڈروں کا آنا ٹھیک رھتا ھے
آپ کی دماغی غذا کا معیار اتنا گھٹیا کیسے ھو گیا ھے، کسی اور ھوٹل میں کھاتہ کھول لیا ھے ؟