chandaa
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
قادری چپ ، فضلو چپ ، پروفیسر ساجد میر چپ ، موٹا ڈرم چپ ، سب ڈالر کھانے والوں کو چپ لگ گئی ہے
یہ وہ ہیں جو بندے بیچا کرتے تھے امریکہ کو
نواز نے دم پچھلی ٹانگوں میں دبائی ہوئی ہے ، بلاول بھٹو پتہ نہی کس کلب میں مرا پڑا ہے
بنا کے فقیروں کا بھیس ہم غالب
تماشاۓ اہل کرم دیکھتے ہیں
PTI vs Killers of 50 Thousand Pakistanis? Ohh they are friends with them...right? Never heard a strong statement from PTI..
اس نیٹو نے سب کے ناڑے ڈھیلے کر دئیے ہیں.
سب پتا چل گیا کون کیا ہے ، اب بھی عوام کو سمجھ نہ اے تو الله ہی الله .
قادری چپ ، فضلو چپ ، پروفیسر ساجد میر چپ ، موٹا ڈرم چپ ، سب ڈالر کھانے والوں کو چپ لگ گئی ہے
یہ وہ ہیں جو بندے بیچا کرتے تھے امریکہ کو
نواز نے دم پچھلی ٹانگوں میں دبائی ہوئی ہے ، بلاول بھٹو پتہ نہی کس کلب میں مرا پڑا ہے
بنا کے فقیروں کا بھیس ہم غالب
تماشاۓ اہل کرم دیکھتے ہیں
اس نیٹو نے سب کے ناڑے ڈھیلے کر دئیے ہیں.
سب پتا چل گیا کون کیا ہے ، اب بھی عوام کو سمجھ نہ اے تو الله ہی الله .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|