Formatting Bar is Missing Since Last Update

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Dear Admin.Jab se ap ne forum ko update kia hai tab se hum ajeeb makhmasay ka shikaar hain ke text ka size chota bara kesay hain?Text Color kesay choose karain?Font konsa aor kesay select karain?Video aor Image upload ke buttons kahan se dhoondain Source ke liye URL kahan se enter karain etc etcHamari yeh samasya hal ke humain Shama kijiyeAin nawazish ho gi.Ap ki sahoolat ke liye aik screenshot laga raha hoon, aisi he soorat-e- comments type kertay huay bhee paish atee hai
siasat_pk_1.png
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مشکل آپ کو ہی پیش آ رہی ہے ..مجھے تو نہیں .....
اپنا لیپ ٹاپ یا فون جو بھی ہے بدل لیں ...وقت آگیا ہے

:)
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کیوں چاہتی ہیں کہ میں خرچہ کروں ؟اپنا لیپ ٹاپ یا ٹیکلا فون بھیج دیں ایک چیز آپ رکھ لیں ایک میں :)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کیوں چاہتی ہیں کہ میں خرچہ کروں ؟اپنا لیپ ٹاپ یا ٹیکلا فون بھیج دیں ایک چیز آپ رکھ لیں ایک میں :)

مجبوری ہے ..لیپ ٹاپ میری زندگی ہے اور فون میری ضرورت ..
نہ زندگی سے ہاتھ دھونا چاہتی ہوں اور نہ ضروری چیز کے بغیر مجبوری کی زندگی گزرنا چاہتی ہوں .
ہاں یہاں ایک فنڈ قائم کر دیتے ہیں ..پہلا ڈونیشن میں دے دوں گی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Admin I have even cleared cookies phir bhee samasiya hal nahi ho paaa rahi hai

آپ نے غلط کوکیز کلئیر کی ہیں ..وہ کمپیوٹر کی کوکیز تھیں جسے کلئیر کرنا تھا ..آپ نے چاکلیٹ چپ کوکیز پر ہاتھ صاف کر لیا
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
زندگی رکھ لیں ضرورت قربان کر دیں ... ایک فون ہی تو مانگا ہے کونسا مے فئیر کا فلیٹ مانگ لیا ہے جو انکار کر رہی ہیں خاتین و حضرات میں کسی کے کمینٹ کو قوٹ بھی نہیں کر پاتا اس لئے بغیر قوٹ کئے جواب دے رہا ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
زندگی رکھ لیں ضرورت قربان کر دیں ... ایک فون ہی تو مانگا ہے کونسا مے فئیر کا فلیٹ مانگ لیا ہے جو انکار کر رہی ہیں خاتین و حضرات میں کسی کے کمینٹ کو قوٹ بھی نہیں کر پاتا اس لئے بغیر قوٹ کئے جواب دے رہا ہوں

مے فئیر کا اپارٹمنٹ مانگ لیں ..فورن دے دوں گی .
کونسا میرا ہے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نادان ہیں تو نادان ہی رہیں ظالم سماج نہ بنیں آپ کے اس چاکلیٹ چپ والے میسج کے بعد ماؤتھ واٹر واٹر ہو گیا ہے اور بحالت مجبوری سردی میں بستر سے نکلنے کا دل نہیں کر رہا کہ اسدا جا کے برفانی کریم لے آؤں آن لائن ہی آنکھیں ٹھنڈی کر لی ہیں یہاں جا کے :https://haagen-dazs.co.uk/flavours/choc-choc-chip-ice-cream
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
عبدل رحمان بھائی میری زندگی کا سب سے بڑا مسلہ حل کرنے کی یقین دہانی کا شکریہ الله آپ کو مے فئیر میں ایک فلیٹ عطا کرے ... آمین
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
نادان جی آپ فون ہی دے دیں بھلے چارجر آپ خود رکھ لیں ...مے فئیر والا فلیٹ آپ چاہیں بھی تو نہیں دے سکتی ہیں کیوں کے آج کل الحمد و للہ ان کی مالکن خود یہاں آئی ہوئی ہیں اف یو کنو وٹ آئی مین
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نادان ہیں تو نادان ہی رہیں ظالم سماج نہ بنیں آپ کے اس چاکلیٹ چپ والے میسج کے بعد ماؤتھ واٹر واٹر ہو گیا ہے اور بحالت مجبوری سردی میں بستر سے نکلنے کا دل نہیں کر رہا کہ اسدا جا کے برفانی کریم لے آؤں آن لائن ہی آنکھیں ٹھنڈی کر لی ہیں یہاں جا کے :https://haagen-dazs.co.uk/flavours/choc-choc-chip-ice-cream

وسے ہیگن ڈاس کی آئیس کریم بیسٹ ہے ..اس کی تو تصویر ہی کافی ہے ..اس کے سارے ہی فلیور اچھے ہیں
میں گرم گرم براونی ٹھنڈی ٹھنڈی کریم کے ساتھ کھا چکی ہوں اس لئے آئیس کریم پھر سہی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی آپ فون ہی دے دیں بھلے چارجر آپ خود رکھ لیں ...مے فئیر والا فلیٹ آپ چاہیں بھی تو نہیں دے سکتی ہیں کیوں کے آج کل الحمد و للہ ان کی مالکن خود یہاں آئی ہوئی ہیں اف یو کنو وٹ آئی مین

آپ ایسا کرو چارجر لے لو ..وہ میرے پاس دو پڑے ہیں .
لیکن فون ایک ہی وہ بھی تین چار سال پرانا ..اب پرانی چیزیں دیتی کیا اچھی لگوں گی ..ہاں چارجر بلکل نیا ہے
 
seeker012

Senator (1k+ posts)
نادان جی آپ فون ہی دے دیں بھلے چارجر آپ خود رکھ لیں ...مے فئیر والا فلیٹ آپ چاہیں بھی تو نہیں دے سکتی ہیں کیوں کے آج کل الحمد و للہ ان کی مالکن خود یہاں آئی ہوئی ہیں اف یو کنو وٹ آئی مین

I think the page does not load properly, let it open for some time, it may help you.
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)
Why Comment Box Not Working in Chrome?

ایڈمنز / ماڈریٹرز! سیاست پی کے کا کمنٹ باکس گوگل کروم میں کام کیوں نہیں کررہا ۔۔۔؟؟؟

coment.jpg
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why Comment Box Not Working in Chrome?

لاگ آوٹ ہو کر دوبارہ لاگ ان ہو جائیں. کام کرنے لگے گا
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)
Re: Why Comment Box Not Working in Chrome?

لاگ آوٹ ہو کر دوبارہ لاگ ان ہو جائیں. کام کرنے لگے گا

یہ بھی کرکے دیکھ لیا ہے، براؤزر کی کوکیز بھی کلیئر کرکے دیکھ لی ہیں، کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ مجبورا فائرفاکس استعمال کررہا ہوں۔ کل سے یہ اشو آرہا ہے۔

saqiwa

MPA (400+ posts)
Re: Why Comment Box Not Working in Chrome?

Comment Box main icons nahi hain !! kiya karoon.. Helpppppp
 
Back
Top