Malik_007
Senator (1k+ posts)
نون لیک کے وکیل نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ جن پاکستانیوں نے غیر ملکی شہریت لے لی ہے اب ان کی پاکستان سے وفاداری مشکوک ہے اس لیے ان کا عمران خان کی پارٹی کو چندہ دینا بھی جائز نہیں اور پی ٹی آئ پر پابندی لگائی جاۓ
کس حد گر گئے ہیں یہ ____ لوگ
یہ عمران فوبیا کا شکار ہو چکے ہیں راتوں کو ان کو عمران خان کے خیال میں ڈراؤنے خواب آتے ہوں گے ۔
پوچھنا یہ تھا کہ حسین نواز اور حسن نواز کے پاس بھی UK کی شہریت ہے اور یہ دونوں نمومنے اربوں روپے کے پیسے بھی اپنے panama پیو کو بھیج چکے ہیں اور ابھی بھیجتے بھی رہتے ہیں ، نون لیک کی اپنی اسی دلیل کی بنیاد پر نواز شریر کو سب سے پہلے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ اور پوچھا جاۓ کہ کیا بیرون ملک رہائش پذیر پاکستانیوں کی وفاداری مشکوک ہے ؟؟ جواب نا ملنے کی صورت میں موصوف کو 100 چھتر رسید کیے جائیں اور جب 100 پورے ہو جائیں تو گنتی صرف 1 کی جاۓ
:)
اسی طرح درجنوں نون لیکی درباریوں کی فیملیز امریکا میں رہائش پذیر ہیں ان کو بھی بلا کر یہی سوال کیا جاۓ
یہ بات سن کر انتہائی افسوس ہوا ، ان خبیثوں ، لعنتیوں کو کوئی بتاۓ کہ بیرون ملک پاکستانی پاکستان کا کتنا بڑا اثاثہ ہیں جو سالانہ اربوں ڈالر پاکستان بھیجتے ہیں جس سے آپ کی معیشت کو فائدہ ہوتا ہے پاکستان میں بسنے والی ان کی فیملیز اپنے پیروں پر کھڑی ہو جاتی ہیں ، معاشرے کو فائدہ ہوتا ہے۔
دوسری بات ان چور حکمرانوں سے یہ پوچھا جاۓ کہ وہ لوگ پاکستان سے باہر گئے ہی کیوں ؟؟؟ وہاں ان کے منہ کو تالے لگ جایئں گے کیونکہ انہی گاڈ فادرز ہی کی چوریوں ، نا اہلیوں ، دھونس دھاندھلیوں ، ظلم و ستم اور معاشی نا انصافیوں کی وجہ سے مجبوری میں اپنا پیٹ بھرنے کے لیے باہر جانا پڑا ، جہاں وہ جا کر یہاں سے زیادہ محفوظ اور مطمئن محسوس کرتے ہیں، دوسری بات اس ملک میں کس چیز کی کمی تھی کہ یہ باقی دنیا سے پیچھے رہ گیا ؟؟ ہمارے پاس جو وسائل ہیں وہ اکثر ترقی یافتہ ممالک کے پاس بھی نہیں ہیں لیکن صرف ایک چیز کی کمی ہے وہ ہے " ایماندار قیادت "
یہ 30 سال سے قابض ٹولے کے لیے ڈوب مرنے اور شرم کا مقام ہے مگر بات یہ ہے کہ اگر ان میں شرم ہوتی تو کیا یہ ایسی حرکتیں کرتے ؟؟ یہ بے شرم اور ڈھیٹ لوگ ہیں جو ایک مافیا کے روپ میں اس ملک کے وسائل پر قابض ہیں اور صرف ووٹ لینے اور اپنی کرسی بچانے لیے سڑک سیاست کر کے قوم پر احسان جتلاتے ہیں اور ووٹ لے کر دوبارہ قابض ہو جاتے ہیں، کوئی ان سے پوچھے کہ کیا یہ تمہارے پیو کا پیسہ ہے کہ احسان جتلاتے ہو ؟ یہ تو پیسہ ہی ہمارا ہے ہم ہر چیز پر ٹیکس دیتے ہیں ، تنخواہ دار طبقہ اپنی ماہانہ سیلری پر بھی ٹیکس دیتا ہے۔
اصل میں تکلیف ان کو یہ ہے کہ % 90 بیرون ملک پاکستانی ان کا اصلی چہرہ پہچان چکے ہیں اور وہ پورے زور سے عمران خان کو سپورٹ کر رہے ہیں یہ بات گاڈ فادر گروپ سے ہضم نہیں ہو رہی ان کا ہاضمہ خراب ہو گیا ہے اب ان کا ہاضمہ " ڈاکٹر عمران خان " ٹھیک کرے گا
اب وہ وقت دور نہیں، اب وہ وقت دور نہیں
وسلام
ردّ لپٹواری
( فٹے منہ کہہ کر شیئر کریں )

Last edited by a moderator: