If RSS gives money to Tamil Tigers in Sri Lanka, we call it supporting extremists. Why isnt it the same when KSA gives it to local nut cases?
Saudi agenda is the promotion of their brand of religion no matter how much death and destruction it leads to in our country.
You r right every got $$$ from US , UK and KSA...
But what is the character of this Mulla and his Party?
Do u feel it is Islamic by any angle...
Only by having Islaamic name and Darhi on the face could deceive people???..
Yes , still some innocent people like u are betrayed by these things but not the majority..
Today, people know them even without wikileaks , that what is the character of this ' Mulla for sale ' ...
Every job is possible...
We know how they did a great fraud by making Qoumi Ittehad , for Islamic revolution...then divided just in few weeks...just for Zia , $$$ and US.
hehhehehhe,sach ko sunnay ka hosla paida karo,jui aur jamat e islami sab ko pata hay k afghan jahad mein paisa kamatay rahay hain,,
Struggling for democracy doesnt make them any less extremist. Just do a google search on JUI and you will see that the JUI led madressas are at the fore front of recruitment for the Taliban in Afghanistan.
Yes I can define extremist elements. All those who support killing in the name of religion to build a better state are extremists. JUI led prayers for OBL in the assembly as well as outside and they declare Osama as a shaheed in the way of God. I find that despicable. Osama is responsible for inviting the west to kill hundreds of thousands of Muslims and he couldnt do **** to harm the West. His minions are now attacking our people as we saw in todays killings in Charsadda.
makdaone:
میاں فضل حق صاحب جو اہلِ حدیث پاکستان کے راہنما اور سنجیدہ طبیعت کے حامل ہیں، ہفت روزہ اہلِ حدیث لاہور ان کی ادارت میں شائع ہوتا تھا جب ۳ اگست ۱۹۸۴میں صفحہ نمبر ۵-۷ تک حافظ عبدالرحمان، فاضل مدینہ یونیورسٹی کا ایک مضمون چپھا جس کا عنوان تھا
احسان الہی ظہیر کے لیے چیلنج مباہلہ
ذیل میں اس کے چند اقتباسات پیش کیے جاتے ہیں
حقیت یہ ہے کہ دنیا اس شخص کی محبت میں نہیں بلکہ اس کے شر سے بچنے کے لیے اس سے سلام کرنے کی روداد ہے، چناچہ اس شخص کے چھچھورے پن کا یہ عالم ہے کہ بات بات پر لوگوں کو گالیاں دیتا ہے
الحمدللہ، مجھے اس شخص کی طرح احساسِ کمتری کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں کہ اپنی تعریف مین خود ہی مضمون لکھ کر دوسروں کے نام سے یا دوسروں سے مضامین اور کتابیں لکھوا کر اپنے نام سے شائع کروں،
اس سلسہ میں کسی غیر کی گواہی کا محتاج نہیں بلکہ میرے گواہ میرے شاگرد ہیں، جو احسان الہی کیلئے عربی اردو میں کتابیں لکھتےہیں اور پھر احسان الہی ان کا نام دیئے بغیر اپنے نام سے یہ کتابیں شائع کر کے اپنی شہرت کا ڈھنڈورا پیٹتا ہے
کیا دنیا اس پر تعجب نہ کرے گی کہ جو شخص انگریزی زبان بول نہیں سکتا،نہ پڑھ اور نہ سمجھ سکتا ہو، اس کی مستقل کتابیں انگریزی زبان میں اس کے نام سے شائع ہوں
جہان تک عربی دانی کا تعلق ہے وہ بھی ایک دعوی ہے، ورنہ اس کی مطبو عہ کتابوں کا شاید ہی کوئی صفحہ ہو جو گرامر یا زبان کی غلطیوں سے پاک ہو گا، چناچہ عربی دان حضرات اپنی محافل میں احسان الہی کی عربی کتب کے سلسلے میں ایسی باتوں کا اکثرذکر فرماتے ہیں
یہ شکایت اس کی کتابوں میں اردو اور عربی اقتباسات کا مطالعہ کرنے والے عام حضرات کو بھی ہےکہ اردو میں عبارت کچھ اور ہوتی ہے اور عربی میں کچھ اور، جو یونہی عربی میں من گھڑت طور پر شا ئع کر دی جاتی ہے
مسجد چینچانوالی اور ان کے سابق اہلِ محلہ اس بات کو نہیں بھولے جب یہ شخص چھوٹے بچوں کو چند ٹکے بلکہ بسا اوقات روپے دے کر یہ سکھلاتا تھا کہ مجھے علامہ کہواور اب بھی اس شخص نے اپنی ذات سے دوستی دشمنی کا یہی معیار قرار دے رکھا ہے کہ کون اس کے نام سے پہلے "علامہ" لگاتا ہے
ان خود ساختہ علامہ کے کویتی سر پرستوں کو تو ہم نے پہلے ہی مباہلہ کا چیلنج دے رکھا ہے- اب ہم ان کے پیش کردہ نہ صرف جملہ نکات پر ان کا مباہلہ کا چیلنج قبول کرتے ہیں بلکہ ان میں یہ نکات بھی شامل کرتے ہیں
1. کیا ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف قومی تحریک میں اس شخص نے جاسوسی کے عوض بھٹو حکومت سے لاکھوں روپے بطور رشوت یا براۓ نام قیمت پر پلاٹ اور کاروں کے پرمٹ حاصل نہں کیے؟
2. یورپ کے نائٹ کلبوں میں پاکستاں کے یہ علامہ " رئیس التحریر مجلہ ترجمان اہل حدیث" کیا گل کھلاتے رہے ہیں
3. اس شخص کے "راز ہاۓ دروں" جو اس کی جلوتوں اور خلوتوں کے امیں ساتھیوں کی شھادتوں سے منظر عام پر آنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں، کیا ان کی صداقت کے خلاف مباہلہ کر سکتا ہے
4. اپنے گھر میں جواں نوکرانیوں کے قصوں کے بارے میں مباہلہ کی جرأت پاتا ہے
5. حکومت عراق سے لاکھوں روپے آپ نے کس کارِ خیر کے سلسلہ میں وصول فرماۓ
6. حکومتِ سعودیہ کو ورغلانے کے لیۓ حکومتِ پاکستان کی شیعہ حمایت کے بے بنیاد قصوں کے محاسبہ اور دونوں حکومتوں کے درمیان جاسوسی کے متضاد کردارکو بھی شاملِ مباہلہ فرما لیجیۓ
7. شاہی مسجد لاہور کے واقعہ "یا رسول اللہ " کانفرنس کے سلسے میں حکومتِ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کے لیۓ حکومتِ سعودیہ کو روپورٹیں دینے اور کویتی وفد سے طویل مجلس کو بھی مباہلہ کا شرف عنایت کیجئے
8. "البریلویہ" کے نام سے عرب مما لک میں ایک عربی کتاب کی وسیع پیمانے پر اشاعت، مگر انہی دنوں پاکستان کے بریلوں سے اتحاد، اسی طرح "الشیعہ والسنہ" لکھنے کے باوجود شیعہ علما کے لیئے عرب ممالک کے ویزےکی کوشش، نیز حکومت
کے اعلیٰ عہدیدار کی والدہ کی وفات پر رسمِ قل میں شرکت لیکن سٹیجوں پر اس کو بدعت قرار دینے کو بھی موضوع مباہلہ بنائیے
9. ریس کورس کے لیۓ گھوڑوں پر شرطیں اور اس خلافِ اسلام کاروبار کو بھی مباہلہ میں شامل کیجئے
10. کویتی وفد کی اعلیٰ حیثیت اور ان کی طرف سے روپے کے تعاون کے اعلانات کے پسِ پردہ حکومت پاکستان کے خلاف، اسلام دشمن سیاسی تنظیموں کی سرپرستی اور ایم آر ڈی کو تقویت بھی شاملِ مباہلہ کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر فرصت طویل ہے اس لیے ویلا ابھی اس پر اکتفا کرتا ہے اور یاد رہے یہ الزامات ویلے کے نہیں بلکہ انہی کے اہلِ حدیث عالم کی طرف سے لگاۓ گئے اس لیے ویلے گزارش ہے غصے کی توپوں کا رخ اس کی طرف نہ مڑے
شکریہ
Have you ever posted on Iranian support to the insurgencies to create fitna in Muslim countries?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|