خلفاء راشدین (اسلامی جمہوریت) اور مغربی جمہوریت میں یہی فرق ہے کے اسلامی جمہوریت میں قانون سازی میں حدود اللہ کو پامال نہیں کیا جاتا، جبکہ مغربی جمہوریت میں ٥١% کو مطلق اختیار دے دیا جاتا ہے، جو چاہیں قانون بنا لیں. زنا ذاتی آزادی، ہم جنس پرستی قدرتی رویہ وغیرہ وغیرہ