موڈریٹر ذرا مندرجہ ذیل زبان نوٹ کر لے۔ میں نے کی مرتبہ موڈریٹر کی توجہ اس جانب مبذول کرائے کی کوشش کی لیکن لاحاصل۔
رمضان میں تو میرا کسی کو صرف یہ کہنا کہ ‘ اس فورم کے سب سے بڑے گند تو تم ہو‘ جرم بن گیا تھا اور بین ہوا تھا اور ادھر یہ بندہ کھلے عام ماں باپ کی گالیاں دیں اور ہم رپورٹ بھی کرے تو کوئی کان نہیں دھرتا۔ یہاںتک کے بارکا نے بھی اسے رپورٹ کیا تھا۔
پھر اگر اتنی گندی گندی گالیوں پہ بھی کسی کو کچھ نہیں کہا جاتا پھر کسی کو بھی کچھ نہیں کہنا چاہیے۔ یہ دُھرا معیار کیوں؟
مجھے معلوم ہے بے انصاف اور سچ نا سننے سے عاری موڈریٹر یہ تھریڈ ڈیلیٹ بھی کر دے لیکن یہ میں پھر دونگا اور بار بار سب موڈریٹرز اور ایڈمنز کو میسج بھی کرونگا جب تک اس بندے پہ پابندی نہ لگائی جائے اور یا سب کو اجازت ملنی چاہیے کہ کوئی کچھ بھی کرے۔
اور آج تم لوگوں نے اسے اسی طرح کھولا چھوڑ دیا تو یہ اسی طرح ہر کسی کو گالیاں بکتا رہیگا اور ہم دیکھتے رہینگے۔

Last edited: