Cyber_Security
Chief Minister (5k+ posts)
Indian Pilot who more looks like a Truck Driver must not be released.
اپ کی مسال ہی غلط ہے صاب۔ یہاں پاکستان شریف کی طرح گھونسا نہی کھاتا بلکے ایک کی بجائے دو گھونسے مار کر ایک ذمہ دار نیوکلیر ملک کی حثیت سے مزاکرات کی دعوت دیتا ہے۔دوسرا راستہ ہے کہ ہم جنگ کی تیاری رکھیں ۔ کہ اپنا دفاع کر سکیں اور اب مزاکرات کے اس موضوع پر خا موشی اختیار کریں
تا وقت یہ کہ دشمن خود مزاکرات کی میز پر آنے کی خواہش کرے
آپ نے کبھی گلی میں ایک شریف اور بدمعاش کی لڑائی دیکھی ہے ۔۔۔ شریف آدمی بے چارہ بار بار کہہ رہا ہوتا ہے
یار گل تے سُن ۔۔ یار گل تے سُن۔۔ اور بدمعاش ایک گھونسہ جڑتا ہے ۔ اور یہ واقعہ بار بار ہو۔ شریف گھگھیانے پہ آ جائے تو ۔ اسے چھوڑ دےگا ہمیشہ کے لئے پست سمجھ کراور جب چاہے گا جارحیت دکھائے گا۔۔۔ اگر شریف ایک گھونسے کےجواب میں دو گھونسے لگا کر اسے کہے کہ دفع ہو جاؤ ۔۔۔ اس کے بعد دنگل ہو یا بات ۔نتیجہ خیز ہونگے ۔دیرپا امن کا باعث ہونگے ۔۔۔ ہم گھگھیانے پہ آ گئے ہیں ۔۔۔ 70 سال ہو گئے ہیں ۔۔بابا 70 سال
گھونسہ مار نے کے بعد 70 سالہ دعوت ایک دفعہ پھر ۔۔۔۔۔ثابت یہ ہوا کہ ہمیں اپنے گھونسے پہ اعتبار نہیں ۔۔ لگتا ہے کسی ہائی سٹیٹس کو مار کے غلطی کر دی ہے ۔۔۔ ہم مارنا تو نہیں چاہتے تھے آپ نے مجبور کیا ۔۔۔۔ یہ چند دن کی بات نہیں ہے 70 سال کی ایک تاریخ ہے بنگلا دیش ۔ ایک لاکھ جنگی قیدی ۔ بلوچستان ۔۔کارگل ۔۔۔ آئے روز کے الزامات ۔۔ دھونس دھمکیاں ۔۔۔نفرت ۔۔حقارت ۔۔۔ ان تمام بڑے جرائم کے بعد ایک گھونسہ ۔۔۔ اور پھر اس کے بعد معزرت خواہانہ رویہ ۔۔ دوسرے کو اپنی غلطی تسلیم کرنے کے احساس سے پہلے ۔۔ اس کا گال سہلانا ۔۔۔۔غلطی ہےاپ کی مسال ہی غلط ہے صاب۔ یہاں پاکستان شریف کی طرح گھونسا نہی کھاتا بلکے ایک کی بجائے دو گھونسے مار کر ایک ذمہ دار نیوکلیر ملک کی حثیت سے مزاکرات کی دعوت دیتا ہے۔
اپ کو یہ سمجھنا ہوکا کہ نا ہم ھمسائے کو تبدیل کرسکتے ہیں اور نا ہی بلکل ختم کر سکتے ہیں فل حال یہ ہی فارمولا بیسٹ ہے اگر اس سے اچھا فارمولا مل گیا تو اس کو یوز کریں گے۔ یا اگر اپ کے پاس کوئی حل ہے تو بتایے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|