Floods in Occupied Kashmir and Azad Kashmir

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
Mirpur stadium azad kashmir


1466188_774908392570451_7780251034611941835_n.jpg


Quaid-e-Azam-Cricket-Stadium-Mirpur-Azad-Kashmir-Mangla-Lake-at-the-background..jpg
 

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
Can u Sharif family some time to understand what is flood control thing is?


ان شریفوں کی سمجھ میں نہیں آ سکتا اور موجودہ حکومتی ارکان ، اور جو اپنی پکّی نوکریوں کے مزید پکّا کرنے کے چکّر میں ہیں یعنی بیورو کریٹ جنکی گھٹی میں کرپشن پڑی ہوئی ہے
انکی گردنوں کا سریا جب تک نہیں نکلتا انہیں کچھ سمجھ نہیں آ سکتا کہ ملک و قوم اور اسکی ترقی بھی انکے فرائض میں شامل ہے صرف خالی سہولتیں اور مراعات بما تنخواہ لینا ہی ملک و قوم کی خدمات کے زمرے میں نہیں آ سکتا ........


اپ کے دماغ سے جب شریف فیملی نکل جائے تو بات کر لیں گے
 

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)

مودی کی سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش کو آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

مودی کی سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش کو آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے وزیراعظم کو خط لکھ کر آزاد کشمیر میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعاون کی پیش کش کی ہے جب کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چاہے جتنی بھی آفت آجائے ہماری امیدوں کا مرکز اسلام آباد ہی ہے اور اسلام آباد ہی رہے گا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران وزیراعظم نریندرمودی نے بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی و مالی نقصان کو ’’قومی سانحہ‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے اس موقع پر متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے 10ارب روپے کی امداد کا بھی اعلان کیا‘ ساتھ ہی نریندرمودی کا کہنا تھا کہ ہم آزاد کشمیر میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے حکومت پاکستان کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انسانی بنیادوں پر پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے اور آزاد کشمیر میں جہاں کہیں بھی ضرورت ہو گی مدد کریں گے۔
دوسری جانب وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے کی جانے والی پیش کش کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ چاہے جتنی بھی آفت آجائے ہماری امیدوں کا مرکز اسلام آباد ہی ہے اور اگر بھارت کچھ دینا ہی چاہتا ہے تو مقبوضہ کشمیر کو آزاد کر دے جب کہ ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں سیلاب اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے ہرممکن تعاون فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔


10653618_776103779117579_1324496964672820597_n.jpg
 

contra

Senator (1k+ posts)
Why did allah allow these floods in the first place?
If allah wanted, he could have prevented this misery, after all he is the almighty.
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
تھوڑی سی عقل کا استمال کر کے کشمیر کو آزاد کر دو پاکستان اور انڈیا والو
ہم خود اپنے اپ کو سنبھال لیں گے

Jitni azaadi aap haram khoro ko Pakistan mein hay is ka andaza indian Kashmir mein ja kay ho sakta hay, kuch din udher guzaar kay aao to tumhari aqal thikaney aa jay
 

Back
Top