abduttawwab
MPA (400+ posts)
سوچنے اور سمجھنے کی بات : کھیلوں میں انہماک

یار، خدا کا خوف کرو اور لوگوں کو گمراہ کرنا بند کرو. دنیا کہاں کی کہاں پہنچ گئی ہے اور آپ ابھی تک تیروں اور تلواروں سے لڑنے کا سبق دے رہے ہو. یہ جسمانی طاقت کا دور نہیں بلکہ ذہنی طاقت کا زمانہ ہے. اعتدال سے موجودہ کھیلوں میں حصہ لینے میں کیا مضائقہ ہے کیونکہ ایک صحت مند دماغ کیلیے صحت مند جسم کی ضرورت ہوتی ہے . باقی جہاں تک جہاد کی بات ہے تو ، اسکے لیے علم حاصل کرو. علم سے کروز میزائل ، لڑاکا طیارے، خوشحال اور عزت دار مسلمان، صحتمند معاشرہ وغیرہ اور سب سے بڑھ کر طاقتور، خوشحال اور ناقابل تسخیر مسلمان ممالک وجود میں آینگے. اور یہی مافوق الفطرت اور خلاف عقل پراپیگنڈہ ہی اصل میں مسلمانوں کے خلاف سب سے بڑی سازش ہے
what a nonsense! Have the mullahs turned out of money? Jihad means strive against own EGO. And a Muslim should be strong enough (mentally & physically) to compete anyone anywhere. So simple is that.
I'd say Jahalat Ka Jawab EDUCATION ;-)jhalat ka jawab khomoshiiiiiiiiiiii
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|