Find out why our media has no guts, to take names of, who funded terrorist attack in Quetta - Faisal

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
14666062_693196610847215_6382629724134869469_n.jpg
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]میں صبح سے تمام نیوز چینل دیکھ رہا تھا کہ شاید کسی ایک چینل پر مجھے محترم جناب وزیراعظم میاں محمد نواز شریف صاحب آنسو بہاتے نظر آ جائیں--- شاید کسی چینل پر دنیال عزیز, طلال چوہدری, عمر زبیر انڈیا کے خلاف نہ سہی کم سے کم ان خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کے ل[/FONT][FONT=&quot]یے پریس کانفرنس کرتے نظر آ جائیں ۔۔۔۔۔ شاید کسی جگہ مولانا فضل الرحمن ان خودکش حملہ آوروں اور ان کے سپورٹرز پر کفر کے فتوے لگاتے نظر آئیں۔ کسی چینل پر یہ خبر آئے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔۔۔۔۔
لیکن افسوس ہوا ابھی تک جتنے بھی حکومتی وزراء چینلز پر آنے ان سب کا صرف اور صرف ایک ہی مقصد تھا کہ کسی نہ کسی طرح عمران خان کو غلط ثابت کیا جائے، اسے یہودی ایجنٹ قرار دیا جائے۔ افسوس صد افسوس۔۔۔۔۔۔ اگر اب بھی پاکستانی قوم نہیں جاگتی تو عمران خان کو ہی چھوڑ دینا چاہیے کیونکہ اس کے بعد اب اس عوام کا کچ نہیں ہو سکتا۔[/FONT]
 

Back
Top