atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
وہ بیٹھا ہے یہی کافی ہےکیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ امریکہ اس بے آب و گیا سر زمین پر خوشی سے بیٹھا ہے؟
وہ بیٹھا ہے یہی کافی ہےکیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ امریکہ اس بے آب و گیا سر زمین پر خوشی سے بیٹھا ہے؟
اور آپ بندر پر فدا ہو گئے یعنی جمہوریت پر. جبکہ بندر اپنے ملک میں ایسی جمہوریت نہیں چاہے گا
مجاہدین نے جمہوریت کی جگہ فساد کو ترجیع دی جس کی وجہ سے شریعت کو راستہ ملا ۔ بلیاں لڑ رہی تھیں تو بندر لڈو چرا لے گیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|