FIA arrests cyber criminal from Karachi

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
FIA arersts cyber criminal from Karachi

ایف آئی اے کو مطلوب سائبر مجرم اپنے گھر سے گرفتار
لوگوں کی توجہ بلدیہ ٹاون سانحے سے ہٹانے کے لیے جماعت/جمیعت پر جھوٹے الزامات ، بغیر کسی ریفرنس اور حوالے کے

اصل خبر کا لنک :
http://tribune.com.pk/story/838344/...d-fbis-most-wanted-cyber-criminal-in-karachi/

یہ مجرم امریکی ایف بی آئی کو بھی مطوب تھا
http://www.fbi.gov/wanted/cyber/noor-aziz-uddin/view

#JIHitsBack
--------------------------------------------
مزید جھوٹے پروپیگنڈے کے جواب کے لیے
ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

Reply to False Propaganda against Jamaat e Islami Pakistan

پیج کا لنک :

facebook.com/JIHitsBACK
-----------------
-----------------

10370343_898621093524227_157779202093389062_n.jpg

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: FIA arersts cyber criminal from Karachi

سوری کے ساتھ مجھے یہ بتا دیں کہ کراچی میں ایم کیو ایم ، جماعت اسلامی سمیت کون سی پارٹی ہے جو کسی مجرم کی گرفتاری کے بعد اسکو اپنا ممبر تسلیم کرتی ہے؟
اس موصوف کا حلیہ دیکھ کر اسے کسی مذہبی جماعت کا سرگرم ممبر نہ کہنا جھوٹ لگ رہا ہے ، ڈاکٹر عقیل بھی پہلے اسلامی جمیعت کا رکن تھا بعد میں لشکر جھنگوی میں شامل ہوگیا اسی طرح یہ مجرم بھی اگر اب آپ کا ممبر نہیں تو پہلے ضرور رہا ہے یہی لکھا ہے خبر میں جسے آپ ایم کیو ایم کی طرح جھوٹی خبرقراردے رہے ہیں
 
پہلی بات :
یہ کہاں لکھا ہے خبر میں کہ جماعت کا کارکن ہے

دوسری بات :

اس خبر کے علاوہ ، اگر کوئی شخص بہت پہلے جماعت چھوڑ چکا یا پاک آرمی سے نکل کر دہشت گردوں سے جا ملا تو کیا پاک آرمی یا جماعت اس کے اعمال کی ذمہ دار ہوں گی
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: FIA arersts cyber criminal from Karachi

اس خبر کے علاوہ ، اگر کوئی شخص بہت پہلے جماعت چھوڑ چکا یا پاک آرمی سے نکل کر دہشت گردوں سے جا ملا تو کیا پاک آرمی یا جماعت اس کے اعمال کی ذمہ دار ہوں گی

جناب معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہ نہائیت بودی دلیل ہے۔

اگر شخص پاک آرمی سے بھاگ جائے یا چھوڑ کر دہشت گردوں سے جاملے تو آرمی اس کا پیچھا کرتی ہے اور بھگوڑا یا دہشت گرد قرار دیتی ہے، اسی طرح ریٹائرمنٹ لینے والے کو آرمی لیونگ سرٹیفیکیٹ ملتا ہے، مجھے بتائیں یہ آپکے جماعت چھوڑے ہوئے ممبر یعنی دہشت گردوں سے جماعت کا اعلانِ برات کہاں ہے؟؟ یہ اعلان برات ان چوہوں کے پکڑے جانے سے پہلے کا دکھائیں تو آپ کی جماعت پر ایمان لے آوں۔

نہ ایسی دلیلیں دیا کریں جن کا نہ سر ہے نہ پاوں۔
 
ٹریبیون پر جماعت کا ذکر نہیں لیکن دوسری خبر جہاں کسی ٹی وی کی بریکنگ نیوز کا فوٹو ہے وہاں لکھا دکھائی دے رہا ہے پھر یہ کہنا کہ ٹریبیون نے نہیں لکھا تو دوسرے سارے جھوٹے ہیں یہ منطق بھی نرالی ہے مثال کے طور پر جب کوی دہشت گردی ہوتی ہے تو یہی خبر آتی ہے کہ دو بندے زخمی ہیں لیکن چند گھنٹے بعد وہی ٹی وی پچاس بندوں کی ہلاکت بتا رہے ہوتے ہیں ،،کیا خبر کا اپ ڈیٹ کرنے والے جھوٹے ہو گئے ،،،جی نہیں
دوسری بات یہ کہ اگر کوی بندہ جماعت میں رہا ہے جیسے ڈاکٹر عقیل تھا بعد میں چاہے چھوڑ بھی دے لیکن یہ سوالیہ نشان تو جماعت کے اوپر بنے گا کہ آخر کیوں آپ کی جماعت کے سابقہ ممبرز ہولناک قسم کی درندگی اور قتل و غارت میں ملوث نکلتے ہیں ؟
کیا یہی تربیت کی جاتی ہے آپکے ممبرز کی ؟ کبھی یہ کیوں نہیں سنا کہ دہشت گردی کے مجرم داتا دربار آتے جاتے تھے یا سنی بریلوی جماتوں میں شامل رہے
آپکی جماعت کے کتنے بندے گنواؤں جنکے ہاتھ پاکستانی مسلمانوں کے خون سے رنگے نہیں بلکہ لتھڑے ہوے ہیں ہاں اب وہ آپکے ممبر نہ ہوں گے لیکن انکی شروعات جماعت کے پلیٹ فارم سے ہونا بھی ایک داغ ہے آپکے دامن پر ؟
کیا آپکو اپنے سارے کے سارے سٹرکچر کو دیکھنے کی ضرورت نہیں ؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: FIA arersts cyber criminal from Karachi

جناب معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہ نہائیت بودی دلیل ہے۔

اگر شخص پاک آرمی سے بھاگ جائے یا چھوڑ کر دہشت گردوں سے جاملے تو آرمی اس کا پیچھا کرتی ہے اور بھگوڑا یا دہشت گرد قرار دیتی ہے، اسی طرح ریٹائرمنٹ لینے والے کو آرمی لیونگ سرٹیفیکیٹ ملتا ہے، مجھے بتائیں یہ آپکے جماعت چھوڑے ہوئے ممبر یعنی دہشت گردوں سے جماعت کا اعلانِ برات کہاں ہے؟؟ یہ اعلان برات ان چوہوں کے پکڑے جانے سے پہلے کا دکھائیں تو آپ کی جماعت پر ایمان لے آوں۔

نہ ایسی دلیلیں دیا کریں جن کا نہ سر ہے نہ پاوں۔

ابھی تک انکو چھوڑ جانے اور نکال دینے کا فرق معلوم نہیں ، ویسے تو اخبارات میں عاق نامہ اور طلاق نامہ جیسی خبریں بھی پرنٹ ہوتی ہیں مگر انہوں نے کسی دہشت گرد کو اسکی گمراہ کن حرکات یا دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات کی بنا پر نکالا ہو اور اخبار میں شائع کروایا ہو تو میں ابھی ان سے معافی مانگ لوں گا
جن (ملا فضلہ ،صوفی سواتی ،ٹی ٹی سورز ) کو سابقہ کہہ رہے ہیں ابھی کل حکومت سے مذاکرات میں ان کے سفیر بنے ہوے تھے
 
Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Re: FIA arersts cyber criminal from Karachi

جناب معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہ نہائیت بودی دلیل ہے۔

اگر شخص پاک آرمی سے بھاگ جائے یا چھوڑ کر دہشت گردوں سے جاملے تو آرمی اس کا پیچھا کرتی ہے اور بھگوڑا یا دہشت گرد قرار دیتی ہے، اسی طرح ریٹائرمنٹ لینے والے کو آرمی لیونگ سرٹیفیکیٹ ملتا ہے، مجھے بتائیں یہ آپکے جماعت چھوڑے ہوئے ممبر یعنی دہشت گردوں سے جماعت کا اعلانِ برات کہاں ہے؟؟ یہ اعلان برات ان چوہوں کے پکڑے جانے سے پہلے کا دکھائیں تو آپ کی جماعت پر ایمان لے آوں۔

نہ ایسی دلیلیں دیا کریں جن کا نہ سر ہے نہ پاوں۔
[/right]

سچی .. ایسی بات ہے تو دہشت گرد حملوں سے پہلے پاک آرمی کا کوی بیان دکھائیں جس میں لکھا ہو کہ عقیل دہشت گرد کی تلاش ہے
کچھ عقل کو ہاتھ ماریں ...
آج تک جب بھی کسی نے جماعت سے کسی فرد کے بارے میں پوچھا تو جماعت نے واضح طور پر بتایا کہ وہ جماعت میں ہے یا نہیں

ٹریبیون پر جماعت کا ذکر نہیں لیکن دوسری خبر جہاں کسی ٹی وی کی بریکنگ نیوز کا فوٹو ہے وہاں لکھا دکھائی دے رہا ہے پھر یہ کہنا کہ ٹریبیون نے نہیں لکھا تو دوسرے سارے جھوٹے ہیں یہ منطق بھی نرالی ہے مثال کے طور پر جب کوی دہشت گردی ہوتی ہے تو یہی خبر آتی ہے کہ دو بندے زخمی ہیں لیکن چند گھنٹے بعد وہی ٹی وی پچاس بندوں کی ہلاکت بتا رہے ہوتے ہیں ،،کیا خبر کا اپ ڈیٹ کرنے والے جھوٹے ہو گئے ،،،جی نہیں

تو بتا دیں نہ کس اخبار میں جماعت کے کارکن کے طور پر نام آیا ہے ؟؟؟ کوئی ریفرنس ؟
دوسری بات یہ کہ اگر کوی بندہ جماعت میں رہا ہے جیسے ڈاکٹر عقیل تھا بعد میں چاہے چھوڑ بھی دے لیکن یہ سوالیہ نشان تو جماعت کے اوپر بنے گا کہ آخر کیوں آپ کی جماعت کے سابقہ ممبرز ہولناک قسم کی درندگی اور قتل و غارت میں ملوث نکلتے ہیں ؟کیا یہی تربیت کی جاتی ہے آپکے ممبرز کی ؟

تو یہی سوال آرمی پر کیوں نہیں اٹھ سکتا ؟ عقیل پاک آرمی میں بھی رہا .. تو کیا یہ سوالیہ نشان آرمی کے اوپر بنے گا کہ آخر کیوں آپ کی جماعت کے سابقہ ممبرز ہولناک قسم کی درندگی اور قتل و غارت میں ملوث نکلتے ہیں ؟ یا آرمی ان کی ٹریننگ نہیں کر سکی ؟
[
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: FIA arersts cyber criminal from Karachi

سچی .. ایسی بات ہے تو دہشت گرد حملوں سے پہلے پاک آرمی کا کوی بیان دکھائیں جس میں لکھا ہو کہ عقیل دہشت گرد کی تلاش ہے
کچھ عقل کو ہاتھ ماریں ...
آج تک جب بھی کسی نے جماعت سے کسی فرد کے بارے میں پوچھا تو جماعت نے واضح طور پر بتایا کہ وہ جماعت میں ہے یا نہیں
]

مجھے لگتا ہے آپ فوج کو وزارت اطلاعات قسم کا کوئی محکمہ سمجھتے ہیں جو کسی ٹیکنیشن کے معاملات پر بیان بیازی کررہی ہو۔

بھائی جان ڈاکٹر عقیل کو دہشت گرد کس نے قرار دیا؟؟ فوج نے نہ؟؟ آپ کی جماعت نے آج تک اپنے کسی کارکن کا کہا کہ یہ دہشت گرد ہے ؟؟ چلیں اس کے چھوڑنے کے بعد کا کوئی بیان دکھایں کہ جماعت نے کہا ہو کہ وہ دہشت گرد ہے؟؟ ہےکوئی؟؟
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

الطاف حسین اور جماتیوں کی اِس بات کا یقین اُنکے اندھے بہرے کارندوں کے علاوہ کوئی نہیں کرتا جب دونوں دہشتگردی میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہیں۔

بھائی! اگر آپ دہشتگردوں کے ساتھی نہیں تو ایک بار ویسے ہی اُنکا نام لیکر مذمت کر دو جیسے کراچی میں اگر کُتا بھی خصی ہو کر بلبلاتا پایا جائے تو بے دھڑک اُسکی ذمہ داری الطاف بوری پر ڈال دیتے ہو۔

یہ بات ہم سب کو معلوم ہے کہ آپکے ہاں اطاعتِ امیر کا رواج ہے اور یہ بھی کل پرسوں کی باتیں ہیں کہ آپکا امیر دہشتگردوں کو شہید اور افوجِ پاکستان کو مردار (نتیجتاً) کہتا تھا۔ اِسی سے صاف پتا چل جاتا ہے کہ تمہارے شہید کون ہیں اور ہمارے کون؟
تمہارے دہشتگرد کون ہیں اور ہمارے دہشتگرد کوں؟

Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: FIA arersts cyber criminal from Karachi

آج تک جب بھی کسی نے جماعت سے کسی فرد کے بارے میں پوچھا تو جماعت نے واضح طور پر بتایا کہ وہ جماعت میں ہے یا نہیں

اچھا چھوڑیں یہ دماغی باتیں، میں مان لیتا ہوں جماعت سے اب اس شخص کا کوئی تعلق نہیں، آپ صرف یہ بتائیں کہ آپ اسے دہشت گرد مانتے ہیں؟؟

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے معاملات دیکھ کر رشک آتا ہے کہ بنگلہ دیش ترقی کی دوڑ میں ہم سے کتنا آگے نکل گیا ہے۔

کاش ہائے کاش۔ ۔ ۔
(cry)​
 
Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Re: FIA arersts cyber criminal from Karachi

اچھا چھوڑیں یہ دماغی باتیں، میں مان لیتا ہوں جماعت سے اب اس شخص کا کوئی تعلق نہیں، آپ صرف یہ بتائیں کہ آپ اسے دہشت گرد مانتے ہیں؟؟

Yes , he was a terrorist
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے معاملات دیکھ کر رشک آتا ہے کہ بنگلہ دیش ترقی کی دوڑ میں ہم سے کتنا آگے نکل گیا ہے۔

کاش ہائے کاش۔ ۔ ۔
(cry)

انشا اللہ جلد وہ مبارک گھڑی بھی آئے گی کیونکہ حالات تیزی سے اسطرف کو جارہے ہیں کہ شائد آپکو بنگالی مسالہ بھی بھول (bigsmile)جاۓ
 
Muslimonly

Senator (1k+ posts)

انشا اللہ جلد وہ مبارک گھڑی بھی آئے گی کیونکہ حالات تیزی سے اسطرف کو جارہے ہیں کہ شائد آپکو بنگالی مسالہ بھی بھول (bigsmile)جاۓ

بلکل درست فرمایا

:)
 
dildar

MPA (400+ posts)
@Za Chaudhry

please also dislike post number 2 of Believer12, i just want to inform you, thought you may forget it(serious)