Geek
Chief Minister (5k+ posts)
وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سینئر صحافی کو تھپڑ مار دیا۔
دونوں کے درمیان پہلے سے ہی سوشل میڈیا پر تناو جاری تھا، فواد چوہدری کو پہلے ہی صحافی کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر تنقید کا سامنا تھا۔
یہ ناخوشگوار شادی کی تقریب میں پیش آیا ، اس موقعے پر انہوں نے صحافی سمیع ابراہیم کو گالی بھی دی۔
واقعے کے بعد مہمانوں نے فواد چوہدری کو شادی سے باہر نکال دیا

فواد چوہدری نے سینئر صحافی کو تھپڑ ماردیا
وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سینئر صحافی کو تھپڑ مار دیا۔ دونوں کے درمیان پہلے سے ہی سوشل میڈیا پر تناو جاری تھا، فواد چوہدری کو پہلے ہی صحافی کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر تنقید کا سامنا تھا۔ یہ ناخوشگوار شادی کی تقریب میں پیش آیا ، اس موقعے پر انہوں […]
https://twitter.com/x/status/1139602838684950528
https://twitter.com/x/status/1139616791334924294
https://twitter.com/x/status/1139612720322482180
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MeWzlJr.jpg
Last edited by a moderator: