Fed up with Fazlullah, Mehsuds ditch TTP

Rameez Chaudhry

Prime Minister (20k+ posts)

https://www.facebook.com/video.php?v=533136130151533

ISLAMABAD: Outlawed Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) seems to be heading towards total disintegration as the loyalists of late Bailtullah Mehsud have ungrouped themselves from the umbrella organization, which is struggling to survive in the face of a 'fast and furious' factionization, Samaa reported.

The new faction, which is led by Azam Tariq, has declared extortion, abduction for ransom, and bombing public places as Haram (any act that is forbidden by Allah).
"One of the reason we have given up on the larger group is that conspirators have infiltrated it", Azam Tariq told Samaa.
The move indicates a deepening shift away from Maulana Fazlullah, who was elected head of the umbrella Tehreek-e-Taliban (TTP) last November following the killing of Hakimullah Mehsud in a US drone strike.
Samaa also learnt that almost all the Mehsud tribes do not want to work with Fazlullah anymore.
Fazlullah, nicknamed "Mullah Radio", was the de facto ruler of Pakistan's idyllic Swat valley from 2007 to 2009, using his station to announce who his fighters would execute the next day.
The Pakistani military has been waging a major assault on TTP bases in North Waziristan tribal area since mid-June and says it has crippled the militants' command and control structure.
The army said Wednesday it had killed more than 900 militants and lost 82 soldiers in the operation.
The TTP, a loose coalition of different militant outfits, was riven by infighting in the months leading up to the military operation.
Earlier this month, a recently formed bloc of the Pakistani Taliban announced its split from the group's official leadership, pledging its loyalty to a brash young commander linked to a series of brazen attacks.
The new bloc, named the TTP Jamat-ul-Ahrar (freedom fighters group) is headed by Omar Khalid Khorasani, whose fighters announced in February they had executed 23 Pakistani paramilitaries held since 2010.
Khorasani previously led a faction called Ahrar-ul-Hind which claimed several attacks during a ceasefire period between the government and Taliban earlier this year, including one in an Islamabad court complex that killed 12 people.
Analysts believe Khorasani has strong links to Al-Qaeda and its leader Ayman al-Zawahiri.
A statement issued by the bloc accused Fazlullah of betrayal and working for selfish gains.
"The murderers of the mujahedeen are sitting with Maulana Fazlullah, why has he not taken any action according to the Sharia against them?" the release, written in Urdu and signed by Ehsanullah Ehsan said.
Ehsan previously worked for Fazlullah.
"We announce the cancellation of Maulana Fazlullah's membership and the group of opportunists around him," the statement continued, adding that Ahrar-ul-Hind and Jamaat-ul-Ahrar were now merged.
In May a faction of the Mehsud tribe cut ties with the TTP. The Mehsuds were widely seen as the most important group in the TTP and their loss was regarded as a major blow.
Fazlullah is believed to be hiding in eastern Afghanistan and public statements by him are rare.
The new Taliban faction was announced on the same day as Al-Qaeda launched a new branch to "wage jihad" across South Asia.--SAMAA/Agencies

http://www.samaa.tv/pakistan/15-Sep-2014/baitullah-mehsud-loyalists-ungroup-from-ttp
 
Last edited by a moderator:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

ضرب عضب نے بہت سوں کو اعلان لا تعلقی پر مجبور کر دیا ہے ، عضب کا عذاب عسکریت پسندوں پر مسلسل ٹوٹ رہا ہے
پنجابی طالبان اپنے مرکز کے اجڑنے پر بکھرنا شروع ، میر علی کے طالبان دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ،
ابھی تک دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے نتائج حوصلہ افزا ہیں ، خونی حملے رک چکے ہیں ، طالبانی ہمدرد چپ ہو چکے ہیں ، اب تاویلیں نہیں سننی پڑتیں ، رد عمل ، کشش ثقل ، رگڑ ، جیسی اصطلاحات نہیں سننی پڑتیں

یہ آپریشن صرف وزیرستان تک محدود ہوا تو ، محدود مقاصد حاصل ہوں گے ، ساتھ ساتھ بلوچستان سے لشکر جھنگوی ، پنجاب میں چھپے طالبان ان کا خاتمہ اشد ضروری ہے ، وگرنہ ان کی پھر سے صف بندی ہو جانی ہے ، کی جانی ہے ، فوجی عدالتوں یا خصوصی عدالتوں کا قیام ہو ، زیادہ سے زیادہ ایک مہینے کی کاروائی پھر ، مشھور چوکوں ، چوراہوں میں ان درندوں کو لٹکانے کا عمل شروع کیا جاے ، یہ نا ہو آپریشن مکمل ہوا ، پکڑے گیے طالبان کہاں ہیں ؟ جی وہ لاپتہ سمجھیں ، سوال مت کریں ، نا جی نا ، حساب جمع خرچ ساتھ ساتھ ، ایک ایک درندے کی تفصیل ، تعلق ، معاون ، سب تفصیلات چاہییں
،
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
ضرب عضب ایک پر آمن پاکستان کا روشن سفر.انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان فرقہ ورانہ کاروائوں سے پاک ہو جائے گا.پاک آرمی ذندہ باد
 
Jarrii

Politcal Worker (100+ posts)

ضرب عضب نے بہت سوں کو اعلان لا تعلقی پر مجبور کر دیا ہے ، عضب کا عذاب عسکریت پسندوں پر مسلسل ٹوٹ رہا ہے
پنجابی طالبان اپنے مرکز کے اجڑنے پر بکھرنا شروع ، میر علی کے طالبان دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ،
ابھی تک دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے نتائج حوصلہ افزا ہیں ، خونی حملے رک چکے ہیں ، طالبانی ہمدرد چپ ہو چکے ہیں ، اب تاویلیں نہیں سننی پڑتیں ، رد عمل ، کشش ثقل ، رگڑ ، جیسی اصطلاحات نہیں سننی پڑتیں

یہ آپریشن صرف وزیرستان تک محدود ہوا تو ، محدود مقاصد حاصل ہوں گے ، ساتھ ساتھ بلوچستان سے لشکر جھنگوی ، پنجاب میں چھپے طالبان ان کا خاتمہ اشد ضروری ہے ، وگرنہ ان کی پھر سے صف بندی ہو جانی ہے ، کی جانی ہے ، فوجی عدالتوں یا خصوصی عدالتوں کا قیام ہو ، زیادہ سے زیادہ ایک مہینے کی کاروائی پھر ، مشھور چوکوں ، چوراہوں میں ان درندوں کو لٹکانے کا عمل شروع کیا جاے ، یہ نا ہو آپریشن مکمل ہوا ، پکڑے گیے طالبان کہاں ہیں ؟ جی وہ لاپتہ سمجھیں ، سوال مت کریں ، نا جی نا ، حساب جمع خرچ ساتھ ساتھ ، ایک ایک درندے کی تفصیل ، تعلق ، معاون ، سب تفصیلات چاہییں
،

سر طاری، آپ کی جو خواہش ہے وہی ہر محب وطن پاکستانی کی خواہش اور دل کی آواز ہے مگر افسوس کہ ایسا کچھ نہیں ہونا۔
آج تک آپ نے ایسے کتنے مقدمے دیکھے جن میں ان طالبانی درندوں کو سزائیں دی گئی ہوں؟ آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد سے کتنے طالبانی کمانڈر یا ترجمان مارے یا پکڑے گئے
ہیں؟ میں ان کمانڈروں کی بات کر رہا ہوں جن کے نام ہم روز سنتے ہیں اور سب ان کو جانتے ہیں۔
کیا صرف اتنا کافی ہے کہ روز ٹی وی پر ایک پٹی چل جائے آج اتنے شدت پسند مارے گئے؟ کیا کسی میں اتنی ہمت ہے کہ پتہ کرے کہ واقعی میں مرے ہیں یا نہیں؟
 
احمد

Senator (1k+ posts)

میرا خیال ہے کہ اتنا بھی ہمارے لیئے کافی ہے کہ خودکش گدھے پھٹنے کا سلسلہ رک چکا ہے ۔۔ کچھ مارے جا چکے کچھ راہ فرار اختیار کرچکے ہیں جن کے بارے فوج کا کہنا ہے کہ اب واپس نا آ سکیں گے ۔۔
زومبی لینڈ'' کے ساتھ لگنے والی سرحد بہت بڑی خندق کھودی جارہی ہے ۔۔۔اوروزیرستان میں چھاونی کی منظوری ہو چکی ہے ۔۔۔۔''
ہماری ضرورت امن ہے نا کہ طالبان کی ناپاک لاشوں کا دیدار ۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ammadk

Minister (2k+ posts)
Taliban ap tut k bikhr rahy hain or aik din wo khatm ho jaen ge,or Kuch arsy main Noora b bhag jae ga..Phr Pakistan taraki kre ga (bigsmile)
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)

ضرب عضب نے بہت سوں کو اعلان لا تعلقی پر مجبور کر دیا ہے ، عضب کا عذاب عسکریت پسندوں پر مسلسل ٹوٹ رہا ہے
پنجابی طالبان اپنے مرکز کے اجڑنے پر بکھرنا شروع ، میر علی کے طالبان دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ،
ابھی تک دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے نتائج حوصلہ افزا ہیں ، خونی حملے رک چکے ہیں ، طالبانی ہمدرد چپ ہو چکے ہیں ، اب تاویلیں نہیں سننی پڑتیں ، رد عمل ، کشش ثقل ، رگڑ ، جیسی اصطلاحات نہیں سننی پڑتیں

یہ آپریشن صرف وزیرستان تک محدود ہوا تو ، محدود مقاصد حاصل ہوں گے ، ساتھ ساتھ بلوچستان سے لشکر جھنگوی ، پنجاب میں چھپے طالبان ان کا خاتمہ اشد ضروری ہے ، وگرنہ ان کی پھر سے صف بندی ہو جانی ہے ، کی جانی ہے ، فوجی عدالتوں یا خصوصی عدالتوں کا قیام ہو ، زیادہ سے زیادہ ایک مہینے کی کاروائی پھر ، مشھور چوکوں ، چوراہوں میں ان درندوں کو لٹکانے کا عمل شروع کیا جاے ، یہ نا ہو آپریشن مکمل ہوا ، پکڑے گیے طالبان کہاں ہیں ؟ جی وہ لاپتہ سمجھیں ، سوال مت کریں ، نا جی نا ، حساب جمع خرچ ساتھ ساتھ ، ایک ایک درندے کی تفصیل ، تعلق ، معاون ، سب تفصیلات چاہییں
،

سر طاری، آپ کی جو خواہش ہے وہی ہر محب وطن پاکستانی کی خواہش اور دل کی آواز ہے مگر افسوس کہ ایسا کچھ نہیں ہونا۔
آج تک آپ نے ایسے کتنے مقدمے دیکھے جن میں ان طالبانی درندوں کو سزائیں دی گئی ہوں؟ آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد سے کتنے طالبانی کمانڈر یا ترجمان مارے یا پکڑے گئے
ہیں؟ میں ان کمانڈروں کی بات کر رہا ہوں جن کے نام ہم روز سنتے ہیں اور سب ان کو جانتے ہیں۔
کیا صرف اتنا کافی ہے کہ روز ٹی وی پر ایک پٹی چل جائے آج اتنے شدت پسند مارے گئے؟ کیا کسی میں اتنی ہمت ہے کہ پتہ کرے کہ واقعی میں مرے ہیں یا نہیں؟
مايوس نا ہونا ميرے بھائيو۔ ايک بات تو ظاہر ہۓ کہ جب سے طالبان پٹ رہے ہيں کہيں کوئ مردود خودکش حملہ نہيں ہوا۔ بس اللّہ سے يہی دعا ہۓ کہ يہ امن قائم رہے۔ آمين۔ اب ان دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئ ہۓ۔آج کل طالبان کے حمايتيوں کا سارا زور خونی دعش کو سپورٹ کرنے ميں دکھائ دے رہا ہۓ۔