Fazal Ur Rehman Ko "Haddi" Mil Gai..

The Pakistani

Minister (2k+ posts)
Avatars_Funny_Dancing_Banana.gif
1101943257-1.gif

Ministry will be Of housing and works as per Fazal's Demand.In the 5 years,PPP govt was shaked by a massive corruption caught by Accountant General Of pakistan In housing ministry involving Fazal's Close aide(Rehmat Kakar) who was minister of housing at the moment.This is going to be proved a worst mistake of Nawaz Shareef Govt.Rumours are also circulating that soon Nawaz Shareef is going to award 2 ministries(Port and Shipping+Overseas) to MQM as well for pressurizing PPP in sindh.Both of these Parties had a history of black mailing federal govts,They let down PPP and Musharaf and will do the same to Nawaz league.Gud Luck Mian Sab.
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دن ڈیزل کو ایک ھڈی مل گئ۔ھڈی کو لے کر یہ خوشی خوشی گھر کو بھاگا۔رستے میں ایک نھر کا پل تھا۔پل کراس کرتے ھوے ڈیزل کی نظر پانی میں اپنے ھی عکس پر پڑی۔اس نے سمجھا کہ ایک دوسرا ڈیزل ھڈی کے ساتھ موجود ھے۔ڈیزل کے منہ میں لالچ سے پانی آگیا اور آو دیکھا نہ تاو پانی میں جمپ لگا دیا تاکہ ھڈی چھین سکے۔دو تین ڈبکیاں لگیں اور جو ھڈی اس کے پاس تھی وھ بھی پانی میں گر کر گم ھوگئ ڈیزل ھاتھ پاوں مار کر کنارے پر آیا اور کسی راھ گیر سے پوچھا کہ یہ کونسی جگہ ھے ؟ اس نے جواب دیا صوبہ سرحد،، ,,,آگے سب کو پتا ھے۔
images
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مولانا کہ رہے ہوں گے
واہ رے سعودیہ ، تیرے صدقے جاؤں

میرا خیال ہے سعودی حکومت زندہ ہے اس کے تو صدقے جا سکتے ہیں ، کسی ازرایل کو شکایت نہی ہو گی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ گنجے تھوڑی بہت ہڈیاں لوگوں کو ڈال رہے ہیں وہ بھی اسی ڈر کی وجہ سے ہے ---بیٹا سو جاؤ نہیں تو عمران آ جائے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اور گنجے تو پورا بکرا ہی ہضم کرنے کے چکر میں جدّہ پہنچ جاتے ہیں
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Chalo umaid paida ho gai keh MQM ko bhee kch mil hee jaaiy ga (bigsmile)
Imran nay theek he kaha tha keh Noon aor Zardari aik hee sikay kay do rukh hain.
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
I cant understand why PMLN have to involve in dirty politics!!!! why to include pressure groups to pressurise the provincial govt.....
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
کسی ملک کے ایک بہت ہی سیانے سابق وزیراعلیٰ کا قول ہے کہ
ہڈی ہڈی ہوتا چاہے کتے کا ہو چاہے -----؟

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ ہڈی کتے کی تھی یا خنزیر کی

;);)

ف ج
 
haidhu80

MPA (400+ posts)
ایک دن ڈیزل کو ایک ھڈی مل گئ۔ھڈی کو لے کر یہ خوشی خوشی گھر کو بھاگا۔رستے میں ایک نھر کا پل تھا۔پل کراس کرتے ھوے ڈیزل کی نظر پانی میں اپنے ھی عکس پر پڑی۔اس نے سمجھا کہ ایک دوسرا ڈیزل ھڈی کے ساتھ موجود ھے۔ڈیزل کے منہ میں لالچ سے پانی آگیا اور آو دیکھا نہ تاو پانی میں جمپ لگا دیا تاکہ ھڈی چھین سکے۔دو تین ڈبکیاں لگیں اور جو ھڈی اس کے پاس تھی وھ بھی پانی میں گر کر گم ھوگئ ڈیزل ھاتھ پاوں مار کر کنارے پر آیا اور کسی راھ گیر سے پوچھا کہ یہ کونسی جگہ ھے ؟ اس نے جواب دیا صوبہ سرحد،، ,,,آگے سب کو پتا ھے۔
images

U remind me of my childhood. Right story at a right time. Thanks believer12