US CENTCOM
Councller (250+ posts)
یہ حیرت انگیز اور خوشی کی بات ہے کہ امریکی فئسٹ فود رستورانٹس نے دنیا بھر میں شُہرت حاصل کر لی ہے، اور خاص طور پہ پاکستان میں۔ میں حال ہی میں ان فئسٹ فود رستورانٹس کے بارے میں پڑھ رہا تھا اور مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کے پاکستانی عوام نے ہاردیز، فئٹ برگر، کے- ایف-سی جیسے رستورانٹس کو پسند کیا ہے۔ کیا ولیم ہاردی کو 50 سال پہلے یہ اندازہ تھا کہ نورتھ کیرولائنہ میں کھولا گیا اس کا یہ رستورانٹس ایک دن دنیا بھر میں شہرت حاصل کر لے گا؟ دریں اثنا، پاکستانی نژاد امریکیوں نے امریکہ میں پاکستانی پکوان کو مُتعارف کرایا ہے جس کو خاص طور پر پچھلے دس سالوں میں بہت شہرت ملی ہے۔ یقینً ہم مختلف ثقافتوں سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
علی خان
ڈی۔ای۔ٹی یو-ایس سینٹکام
www.centcom.mil/ur
علی خان
ڈی۔ای۔ٹی یو-ایس سینٹکام
www.centcom.mil/ur