Faisla Aapka - 2nd May 2012 - Mian Nawaz Sharif

a-citizen

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Faisla Aapka - 2nd May 2012 - Special Interview of Mian Nawaz Sharif

****** Brotheran kabi bi resign nahin karain gy. ye sab jantay hain....sirf logon ko bewqoof bana rahay hain... lakin log ab inn ki baton main kabi bi nahin aain gy,,, INSHALLAH...
 

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
Re: Faisla Aapka - 2nd May 2012 - Special Interview of Mian Nawaz Sharif

میاں*صاحب پنجاب حکومت اس لئے نہیں چھوڑرہے کیونکہ انہوں نے پٹواریوں کی احتجاجی ریلیاں، پٹواریوں کے جلسے جلوس کرنے ہیں۔
 

D'Invincible

Senator (1k+ posts)
روف کلاسرا کا تجزیہ جو بوترابی نے شئیر کیا تھا درج زیل تھریڈ میں وہ کافی جاندار تھا
http://www.siasat.pk/forum/showthre...;نہ-Must-Read&highlight=@buturabi
@BuTurabi
بالکل، ان کے پاس سٹریٹ پاور نہیں ہے۔ بس پنجاب حکومت کے بل بوتے اور وسائل پر ہی انحصار کیے ہوئے ہیں۔ پنجاب حکومت سے گئے تو اپنے ممبر سے جائیں گے اور ساتھ ہی سیاسی رشوت سے بھی۔

بجٹ کا زمانہ بھی قریب ہے اور انھوں نے عوام نامی مرغی کو دانہ بھی تو ڈالنا ہے۔۔۔
 
Last edited:

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
Nawaz Sharif............Only experienced leader in Pakistan,,,,,,Zindabad!!

نواز شریف جیسا ایک وکیل تھا۔ اس کے پاس ایک کلائنٹ آیا اور اس نے کہا کہ میرے بیٹے نے قتل کردیا ہے اس کا مقدمہ لڑنا ہے۔ وکیل نے بھاری فیس مانگی اور کلائنٹ نے پوچھا کہ آپ کی اتنی فیس کیوں ہے؟
وکیل نے کہا کہ میرا تجربہ بہت ہے
کلائنٹ نے فیس دیدی۔ وکیل اس کے بیٹے سے ملنے جیل گیا اور پوچھا کہ اس نے کتنے قتل کئے ہیں۔
قاتل بیٹے نے کہا دس
وکیل نے پوچھا کہ اس نے کس طرح قتل کیا تھا؟
قاتل نے سارا طریقہ واردات بتادیا۔
وکیل عدالت میں پیش ہوا اور اس نے جج کو بتادیا کہ اس نے کتنے قتل کئے ہیں اور کس کس طرح کئے ہیں۔
عدالت نے ملزم کو سزائے موت دیدی۔ سزائے موت کے بعد وہی کلائنٹ*دوبارہ اس کے پاس آیا اور اسے کہا کہ تم تو کہتے تھے کہ تم نے میرے بیٹے کو پھانسی پر چڑھوادیا تم تو کہتے تھے کہ میرا تجربہ بہت ہے
وکیل نے کہا ہاں*میرا بہت تجربہ ہے اسی کام کا
کلائنٹ نے ریوالور نکالی اور کہا کہ میرا بھی اسی کام کا بہت تجربہ ہے۔ یہ کہہ کر اس نے وکیل کو گولی ماردی۔
 

Back
Top