یہ ویڈیو آپ جناب گھر یا دفتر میں بنا لیتے تو زیادہ بہتر ہوتا تاکہ ڈرائیونگ کرتے وقت آپ کا دھیان کیمرے کی بجائے سڑک پر رہتا۔
بسوں میں لکھا ہوتا ہے کہ " ڈرائیور سے باتیں نہ کریں " اور یہاں ڈرائیور صاحب خود ساس کا روپ دھارے تقریر جھاڑ رہے ہیں۔ ایسے ڈرائیور بھی دوسروں کے لیے خطرہ ہوتے ہیں ہائی بیم والوں کی طرح۔ اپنے مثبت پیغام کا اپنے ہاتھوں ستیاناس کر دیا۔