Facebook shuts down its email service

Arslan

Moderator
1451473_761078620599144_1111318857_n.jpg



لندن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی ای میل سروس بند کردی۔


اس سروس کے ذریعے صارف کو .com کاای میل ایڈریس ملتاتھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کے ترجمان نے کہاکہ اس ای میل سروس کے بندکیے جانے کے بعدجو ای میل بھی صارف کوبھیجی جائیںگی وہ اس کے اس اکائونٹ پرفارورڈ ہوجائیںگی جوصارف نے فیس بک اکائونٹ بناتے وقت دیاتھا۔ فیس بک کے ترجمان نے کہاہے کہ ہم نے ای میل کی سہولت اس لیے بندکی کہ صارفین یہ ای میل استعمال نہیں کرتے تھے۔ بندش پرعمل درآمد مارچ سے ہوگا۔

source
 

Back
Top