ہم نے تو بر وقت عمران کو ہوشیار کردیا ہے۔ ان صاحب کا وطیرہ یہی ہے کہ کسی طرح مشہور شخصیت سے ملاقات کرلیتے ہیں پھر اس طرح پروپیگنڈہ شروع ہوجاتا ہے کہ جیسے وہ شخصیت ان کی مرید ہوگئی ہے اور ان کے مشوروں پر چل رہی ہے۔سنا ہے کہ ط ج کی محنت رنگ لائی ہے اور عمران خان نے ان کو پذیرائی بخش دی ہے۔ اب وہ ان کے ساتھ مفتے میں حج کریں گے۔ ساتھ ہی ساتھ ان کو ایک نیکو کار کے روپ میں پیش کرنا مولانا کا کام ہوگا، ط ج س کام کے ماہر ہیں، وہ پہلے ہی وینا ملک اور عامر خان کے لئے یہ خدمت انجام دیتے آرہے ہیں، صرف ایک گروپ فوٹو کے عوض۔بالکل صحیح فرمایا،،آپ نے علامہ صاحب
ان کو عمران سے کیا معاوضہ ملنے والا ہے، اس کی فکر نہ کریں وہ یہ معاوضہ وصول کرلیں گے۔ ہاں ایک سوال یہ کہ عمران کو اسکی کیا قیمت چکانی ہوگی؟ میرے خیال میں بہت بھاری، کیونکہ ط ج کی عادت ہے کہ وقتا فوقتا دیوبندیوں کے گن گاتا ہے اور یہی حرکت عمران کو بریلویوں کی حمایت سے محروم کردے گی۔ عمران کے لئے بہتر ہوگا کہ فرقہ وارانہ کھلاڑیوں سے بچ کررہے ورنہ وہ جماعت اسلامی والوں سے پوچھ لے کہ وہابی ہونے کی وجہ سے وہ کبھی بھی پنجاب کی حمایت حاصل نہ کرسکے-
میرے خیال میں عمران خان کو،،علی زیدی ،،کو اپنا فرزند ڈکلیر کردینا چاہئے،،وہ زیادہ بہتر خدمت کررہا ہے ،عمران کی کراچی میں
Oui, moulana jahil Zia of Lahore, change your avatar, you are a fraud.
سونا بھی حرام ہے اور تصویر بھی، مگر رونگ نمبری اس کو بھی جائز قرار دے سکتاہےSoone ke frame me lagaijane wali taswiree, mashaallah
tariq jamil toh chudhary shujat aur shehbaz sharif se bhi milta hai, nine zero per bhi gaya thha, parialment main taqrer bhi ki thhi, sabhi siasi uss se miltay hain aur milnay main kya hara hai, baat ka batangar na banaya karo, her baat main sazish , her baat main sazish, koi dhhang ka thread ho toh banaya karo, wese space ko waste krtay rehtay ho
Maulana kay saath associate kar lenay say iss ke tazleel kam naheen honay wali
just like Tahir Ul Qaadri took his fotoz with Pir Naseer ud din Naseer to associate himself to Golra, but he was zaleelified time and again by same Golra and its followers, till date
IK is a saint compre to two kunjurr families of zar and fat pig nawaza. And you are total jahil from Delhi.
سونا بھی حرام ہے اور تصویر بھی، مگر رونگ نمبری اس کو بھی جائز قرار دے سکتاہے
Chal tuje Sona pasand nahai to HEERA le le
ہیروں کی منڈی میں کون گھومتا ہے، کون و م کے ساتھ ایک وڈیو کے خاطر اسلام کے نظام تعزیر کی غلط تشریح کرتا ہے، محض زانی،شرابی، راشی لوگوں کے خاطر وہ کہتا ہے مجرم سے محبت کرو، جبکہ اسلام تو مجرم کو سزا دیتا ہے، جب حدود کی سزا دی جارہی ہو، تو لوگوں کی ایک تعداد وہاں موجود ہونا چاہئے تاکہ عبرت ہو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|