عمران خان نے پچھلے ہفتے آئ ایم ایف کو عدالتی شکایتوں کا کوئی پلندڑا بھیجا تھا - اس کے بعد آئ ایم ایف کی ٹیم نے چیف جسٹس سے ملاقات بھی کی - اس کا مطلب یہ لیا جا رہا تھا کہ وہ چیف جسٹس سے اس متعلق پوچھ گچھ کرنے گئے ہیں - لیکن سننے میں یہ آ رہا ہے کہ ان کی چیف جسٹس سے ملاقات میں مرکز زمینوں اور ایف بی آر کے مقدمے ہی تھے جو کہ التویٰ میں ہونے کی وجہ سے حاصل ہونے والے ٹیکسوں میں رکاوٹ ہیں
ہمارے عمرانی پرا اور پینڑیں اس ملاقات پر کچھ چھلانگیں مارتے نظر آے - لیکن اس وفد کے خاموشی سے واپس جاتے ساتھ ہی یہ ڈسکو جلد ہی ختم ہو گئی --- آج خبریں آرہی ہیں کہ آئی ایم ایف کی امی جی نے...