Electricity Bills and Inflation: People's anger is out of the control

Dr Adam

President (40k+ posts)


یہ سب لوگ، جن سے ہمدردی ہے، بس کڑھتے رہیں گے اور گالیاں دے کر خاموش ہو جائیں گے . اس سے منیرے مستری اور ندیم اُسترے کو کیا فرق پڑے گا؟؟؟
لوگ اکٹھے ہو کر شفٹوں میں سڑکوں پر بیٹھ جائیں اور اس وقت تک انہیں بلاک رکھیں جب تک کوئی نتیجہ نہ نکلے . خاص طور پر دفاعی نوعیت کی سڑکیں بلاک کر دیں یہ جرنیل ٣ دن میں سیدھے ہو جائیں گے
 

Back
Top