gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
Re: ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ خالد حسی
پانچ سال پر یاد آیا۔ کل کسی نے بڑے مزے کا ایک ایس ایم ایس بھیجا۔ آپ کی نذر؛
مرغی نے چار انڈے دیے اورانڈوں پر بیٹھ گئی ۔ اکیس دن بعد ایک انڈا ٹوٹا اس میں سے زرداری نکلا۔
دوسرا انڈا ٹوٹا اس سے عمران نکلا
تیسرے انڈے سے قادری برامد ہوا
چوتھا انڈا کئی دنوں تک نہ ٹوٹا۔ مرغی کو تشویش ہوئی تو اس نے خود انڈا توڑنے کی کوشش کی۔
اندر سے آواز آئی۔ میں نواز شریف ہوں۔ پانچ سال پورے کرکے نکلوں گا۔
یوں تو وہ تین ماہ میں نواز لیگ کو گھر بھیج دیتے نواز شریف کو پانچ سال بھی تو پورے کروانے تھے.