پوپلزئی انکل کو تو اب شہادتیں مل جائیں گی
پشاور کی مسجد ضرار میں رمضان کے خاتمے کا اعلان ہو گا
یہ لوگ خواہ مخواہ میں جھوٹی شہادتوں کا ڈرامہ کر کے گناہ سر کیوں لیتے ہیں
صاف صاف بتا دیں کہ سعودی عرب کے ساتھ عید کرنی ہے
مسجد ضرار تو نہیں لیکن اپکی سوچ گھٹیا ضرور ہیں تھوڑی دیر بعد چاند کی وہ تصویر بھی اپلوڈ کردونگا جو یہاں کےپی کے میں اور سعودی عرب اور پوری دنیا میں دیکھا گیا ہے رہا تیر مفتی منیب الرحمان ان کو اگر نظر نہیں آتا تو یہ تیرا حق بنتا ہے کہ ان سے پوچھ لوں کیونکہ وہ رایئونڈ کا غلام جو ہیں اور اس نسبت سے اپ بھی غلاموں کے غلام جو ٹھرے افوس تیر ے لکھائی پر اور تیرے سوچ پر
Yeah kon see zid hey, agar chaand KP main nazar atta hey to mufti munib ko wahaan ja ker dekhnay main kia problem hey?
ان کی لاکھوں روپے کی تنحواہ اور مراعات پھر خطرے میں پڑسکتی ہیں یہی مولوی تفرقہ پھیلاتا ہیں ورنہ یہ صرف کےپی کے میں نہیں پوری دنیا میں دیکھا گیا صرف پنجاب میں نہیں نظر ایا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|