Edhi’s not recognised by PM or Dacoits

Vulcan Vendetta

MPA (400+ posts)
اطمینان اس بات کا ہے کہ جس فورم پر دن رات حکومت اور وزرا کی کرپشن پروٹوکول یا بےایمانی کے تھریڈ بنتے تھے اب وہاں ٹریک سوٹ , نا پہچاننے جیسے غیر ضروری ٹاپک سامنے آتے ہیں۔
ویسے اطمینان کے ساتھ کچھ بوریت بھی ہے۔
اللہ کرم کرے ان غریبوں پر جنکو دن رات کی محنت کے بعد ٹریک سوٹ اور جان پہچان جیسی چیزوں پر ہی اکتفا کر کے ہی پوسٹ بنانی پڑتی ہے۔
i feel pity
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کہ اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنایٸں۔

بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ایک بار وہ اور ایدھی صاحب ایک پرائیویٹ کار میں ایک شادی اٹینڈ کرنے سکھر جا رہے تھے_ رات کا وقت تھا اندرون سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ گٸے اور ہماری گاڑی روڈ سے اتار کر کچے میں لے گئے وہاں پہلے سے کچھ گاڑیاں کھڑی تھیں اور ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے ۔
تھوڑی دیر میں ایک ڈاکو ہماری طرف آیا اور ڈرائیور اور ایدھی صاحب کو باہر نکلنے کو کہا ان دونوں کی تلاشی لی اور جیب خالی کرا لی

اچانک اس ڈاکو کی نظر ایدھی صاحب پر پڑی اور غور سے ان کو دیکھنے کے بعد جلدی سے ایک جانب کھڑی جیپ کی طرف گیا اور ایک دوسرے شخص کے ساتھ فوراً واپس آیا

اس شخص نے ٹارچ کی روشنی ایدھی صاحب کے چہرے پر ڈالی اور پوچھا ”آپ عبدالستار ایدھی ہیں؟“ جواب ہاں میں ملا تو وہ ڈاکو کا سردار ایک دم پریشان ہو گیا۔
فوری حکم ہوا کے تمام گاڑیاں جن سے لوٹ مار کی گئی ہے ان کو مال واپس کیا جاۓ اور باقاعدہ طور پر وہ شخص ایدھی صاحب کے ہاتھ چوم کر معافی مانگنے لگا۔

مذید حیرت ناک بات یہ ہوئی کے ہمیں رخصت کرتے ہوٸے 20 لاکھ روپے بطور چندہ ایدھی صاحب کے حوالے کیا۔ ایدھی صاحب کے انکار پر بولا، ”سر جب میرے جیسے گنہگار پولیس مقابلے میں مارے جاتے ہیں تو ہمارا کوئی رشتے دار ہماری لاش تک نہیں وصول کرتا اس وقت ایدھی ہی ہماری لاش کو کفناتا اور دفناتا ہے ۔۔۔ *ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی اعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے*

اب تو یہ وقت آ گیا ہے کہ کل ایک ڈکیت نے ایدھی صاحب کے بیٹے سے ایک کروڑ کی ڈکیتی مار لی اور بدبخت نے اس کو پہچانا بھی نہیں ۔

*واقعی زمانہ بہت بدل گیا ہے*
???
میرے خیال سے پاکستان کے 90 فیصد لوگ ابھی ایدھی صاحب کے بیٹے کو چہرے سے نہ پہچانتے ہونگے اور شاید نام سے تو 99 فیصد لوگ نہ جانتے ہونگے لیکن ایدھی صاحب کا نام دنیا کے عظیم انسانوں میں ضرور لکھا جائے گا ان کے بیٹے کو بھی عوام سلام کرتی ھے اور دل وجان سے عزت کرتی ھے اور جو کام ان کی فاؤنڈیشن کر رہی ھے وہ کام دنیا میں عظیم کاموں میں سے ایک ھے جس کا کوئی انسان شکریہ ادا نہیں کر سکتا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کہ اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنایٸں۔

بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ایک بار وہ اور ایدھی صاحب ایک پرائیویٹ کار میں ایک شادی اٹینڈ کرنے سکھر جا رہے تھے_ رات کا وقت تھا اندرون سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ گٸے اور ہماری گاڑی روڈ سے اتار کر کچے میں لے گئے وہاں پہلے سے کچھ گاڑیاں کھڑی تھیں اور ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے ۔
تھوڑی دیر میں ایک ڈاکو ہماری طرف آیا اور ڈرائیور اور ایدھی صاحب کو باہر نکلنے کو کہا ان دونوں کی تلاشی لی اور جیب خالی کرا لی

اچانک اس ڈاکو کی نظر ایدھی صاحب پر پڑی اور غور سے ان کو دیکھنے کے بعد جلدی سے ایک جانب کھڑی جیپ کی طرف گیا اور ایک دوسرے شخص کے ساتھ فوراً واپس آیا

اس شخص نے ٹارچ کی روشنی ایدھی صاحب کے چہرے پر ڈالی اور پوچھا ”آپ عبدالستار ایدھی ہیں؟“ جواب ہاں میں ملا تو وہ ڈاکو کا سردار ایک دم پریشان ہو گیا۔
فوری حکم ہوا کے تمام گاڑیاں جن سے لوٹ مار کی گئی ہے ان کو مال واپس کیا جاۓ اور باقاعدہ طور پر وہ شخص ایدھی صاحب کے ہاتھ چوم کر معافی مانگنے لگا۔

مذید حیرت ناک بات یہ ہوئی کے ہمیں رخصت کرتے ہوٸے 20 لاکھ روپے بطور چندہ ایدھی صاحب کے حوالے کیا۔ ایدھی صاحب کے انکار پر بولا، ”سر جب میرے جیسے گنہگار پولیس مقابلے میں مارے جاتے ہیں تو ہمارا کوئی رشتے دار ہماری لاش تک نہیں وصول کرتا اس وقت ایدھی ہی ہماری لاش کو کفناتا اور دفناتا ہے ۔۔۔ *ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی اعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے*

اب تو یہ وقت آ گیا ہے کہ کل ایک ڈکیت نے ایدھی صاحب کے بیٹے سے ایک کروڑ کی ڈکیتی مار لی اور بدبخت نے اس کو پہچانا بھی نہیں ۔

*واقعی زمانہ بہت بدل گیا ہے*
???

یہ تحریر بھی اسی ڈاکو کے کسی بچے نے لکھی ہے۔۔۔
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
I am very happy PM not recognized the person Faisal Edhi , who gave 1 Crore Cheque with intention to get relief billions tax he has to pay , as he imported Billions RS worth automobiles in the name of Charity What Shabbar ZaiDi refused to give any concessions.Abdur Sattar Edhi was fed up in his life with this adopted corrupt son in his life.
An Ex President From Ailing bed gave 43 Crores by selling his all properties what got from Army, never give a Press Release or photo. In privy he says this may last sacrifice for Pakistan.
Hope with this Bilawal House Jati Umrah and Bani Gala will follow same.
If my feet are on your tail can cry foul in your mother tongue, I will not mind.
 
Back
Top