Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
مودی کی نحوست
میرا خیال ہے مودی نے نواز کو گابھن کر دیا ہے
اب دوستی پکی سمجھو
مودی کی نحوست
(serious)اف میں تو تھا بھی سیکنڈ فلور پہ،مجھ سے تو کمرے کا لاک بھی نہیں کھل رہا تھا گبھراہٹ میں۔۔۔۔
Me Also on 2nd Floor(serious)اف میں تو تھا بھی سیکنڈ فلور پہ،مجھ سے تو کمرے کا لاک بھی نہیں کھل رہا تھا گبھراہٹ میں۔۔۔۔
مودی کی نحوست
Mooodi Nai bas Apne Apne Gunaho ki Maafi b maang lo.. Allah Pak sbko apni hifzo amaan main rakhe.. Ameen
Allah ne socha sare Gunahgaar (Noray and Modi) ek hi jagaa jamaa hain acha mauqa hai ...
دوڑ کیوں لگائی ؟؟ مودی آنے سے یا زلزلے سے
قوم بھی تو ڈھیٹ ثابت ہوئی ہے۔ جب زلزلہ آتا ہے تو مسکین شکل بنا کر اور ڈر کر باہر بھاگتی ہے۔ پھر اگلے ہی دن وہی دو نمبریاں ۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|