Dunya Ke Sab Se Taqatwar Mulk Ke Vice President k Pass Bete Ke Ilaaj Ke Paisay Nahin Lekin...

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Dunya k sab sey taqatwar President k paas Ilaaj k paisay nahi hain

تبھی تو ساری دنیا کو پھینٹی لگا رہے ہیں

ہمارے وزیر خزانہ تو قرض دار صاحب ہیں جو ملک کے اثاثے گروی رکھ رکھ کر اپنا پیٹ بھر رہے ہیں
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dunya k sab sey taqatwar President k paas Ilaaj k paisay nahi hain

1103972017-1.gif
 
Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dunya k sab sey taqatwar President k paas Ilaaj k paisay nahi hain

تبھی تو ساری دنیا کو پھینٹی لگا رہے ہیں

ہمارے وزیر خزانہ تو قرض دار صاحب ہیں جو ملک کے اثاثے گروی رکھ رکھ کر اپنا پیٹ بھر رہے ہیں

وھاں اعلی عہدوں پر فائز لوگ ملکی خزانے کو امانت سمجھتے ھوئے اس کے محافظ ھوتے ہیں یہاں عہدوں پر براجمان لوگ ملکی دولت کو بڑوں کی چھوڑی وراثت و ذاتی جاگیر سمجھ کر بےدریغ اڑانا اپنا حق سمجھتے ہیں
 
Back
Top