Dual Nationality and Conflict of Interest

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@mehwish_ali

Is Your Governor of Sindh a Dual National?

Yes OR No will be fine

No Essay or thesis please

Doubt you will provide a straightforward answer

اوکے، میں آپ کو جواب دے رہی ہوں

عشرت العباد (گورنر سندھ) کے پاس دہری شہریت ہے۔

لیکں اب آپ کو بھی فیور ریٹرن کرنی ہے اور اس سوال کا جواب ہاں یا ناں میں دینا ہے:۔

کیا شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر نے اپنے دور میں ماورائے عدالت قتل کیا کہ نہیں؟

اسکا جواب یہاں دے دیں یا کسی نئے تھریڈ میں، مگر دے ضرور سے دیجئے۔

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
ایک مرتبہ پھر آپ کی آراء کا شکریہ۔

مگر میں آپ سے متفق نہیں ہو سکیں ہوں اور آپ مجھے اُس راہ پر چلتنے نظر آ رہے ہیں جو انٹیگریشن کی طرف نہیں بلکہ محاذ آرائی پر جا کر ٹوٹے گا۔

میں یہ بات قطعی یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ بات فقط پولیس تک بھرتی میں ہی نہیں ٹہرے گی، جواب میں دوسری طرف سے بھی کہے گا کہ ان تمام پاکستانیوں کو واپس انکے ملک بھیجو کہ ہمیں پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر محکموں میں بھی انکی سروسز کی ضرورت نہیں ہے۔ اور اگر ضرورت ہو بھی تو وسطی یورپ اور لاطینی امریکا وغیرہ کی عیسائی اور غیر مسلم لوگوں کو شہریت دے کر بلاؤ وگرنہ یہ پاکستانی اور مسلمان تو یہاں اپنے ساتھ دہشتگردی ساتھ لاتے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔

اب یہ الفاظ یہاں بیان کرنے پر میرے پیچھے نہ پڑ جائیے گا، بلکہ یہ ایک "حقیقت" ہے اور یہ وہ آواز ہے جو کہ بہت عرصے سے مغرب میں بلند ہو رہی ہے، مگر اللہ کا شکر ہے کہ یہاں کی اکثریت ابھی تک پاکستانیوں اور مسلمانوں کے خلاف تعصب کی اس حد تک نہیں پہنچی ہے اور یہ اکثریت اس کا رد کر رہی ہے۔

مجھے ڈر ہے کہ آپ کو اس وقت میری بات سمجھ نہیں آئے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا ہم اس بات پر متفق نہیں تھے کہ پرائم منسٹر اور صدر وغیرہ جیسے حساس عہدوں کو استثنی حاصل ہے؟

اسکے علاوہ ہندو شخص پاکستانی سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بن سکتا ہے، اور قادیانی حضرات کو بھی بقیہ ہر ہر شعبہ زندگی میں کسی قسم کے مذہبی تعصب اور نفرت کا نشانہ نہیں ہونا چاہیے۔

اجی میری مجال کہ میں تمہارے پیچھے پڑوں

(bigsmile)

انٹیگریشن کی طرف نہیں بلکہ محاذ آرائی پر جا کر ٹوٹے گا۔

گویا انٹگریشن کے بہانے برطانیہ کے قدموں میں سجدہ کر لوں ؟
may be that's what Altaf is doing in London, licking British feet

میں یہ بات قطعی یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ بات فقط پولیس تک بھرتی میں ہی نہیں ٹہرے گی، جواب میں دوسری طرف سے بھی کہے گا کہ ان تمام پاکستانیوں کو واپس انکے ملک بھیجو کہ ہمیں پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر محکموں میں بھی انکی سروسز کی ضرورت نہیں ہے۔ اور اگر ضرورت ہو بھی تو وسطی یورپ اور لاطینی امریکا وغیرہ کی عیسائی اور غیر مسلم لوگوں کو شہریت دے کر بلاؤ وگرنہ یہ پاکستانی اور مسلمان تو یہاں اپنے ساتھ دہشتگردی ساتھ لاتے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔

واہ واہ کیا احمقانہ بات ہے

Those who work for police or other govt departments undergo a citizenship requirement. Non-citizens can not be allowed to run for office or work for police or other sensitive offices. So, if they are citizens, they can not be sent back to Pakistan.(some UK folks please correct me on this) You are using a lame excuse to protect Altaf Hussein.

تمھاری باتوں میں وزن گھٹتا جا رہا ہے

no more cross firing with you

Salam
 
UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)

اوکے، میں آپ کو جواب دے رہی ہوں

عشرت العباد (گورنر سندھ) کے پاس دہری شہریت ہے۔

لیکں اب آپ کو بھی فیور ریٹرن کرنی ہے اور اس سوال کا جواب ہاں یا ناں میں دینا ہے:۔

کیا شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر نے اپنے دور میں ماورائے عدالت قتل کیا کہ نہیں؟

اسکا جواب یہاں دے دیں یا کسی نئے تھریڈ میں، مگر دے ضرور سے دیجئے۔

What does Dual Nationality have to do with yourquestion

As for these two, شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر

Mayray Kya Mammay Lagtay heh kay jawab thoo, ya inko defend karoon

All I want to say is it seems even Rehman Malik has more dignity that Your Governor,

and that is really saying something

Is it one rule for MQM and another for the rest
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
۔
واہ واہ کیا احمقانہ بات ہے

Those who work for police or other govt departments undergo a citizenship requirement. Non-citizens can not be allowed to run for office or work for police or other sensitive offices. So, if they are citizens, they can not be sent back to Pakistan.(some UK folks please correct me on this) You are using a lame excuse to protect Altaf Hussein.

تمھاری باتوں میں وزن گھٹتا جا رہا ہے

no more cross firing with you

Salam

دہری شہریت کے حامل لوگ برطانیہ میں پولیس میں بھرتی ہو سکتے ہیں۔ یہ عین ممکن ہے کہ پولیس میں بھی انتہائی حساس عہدوں پر انہیں نہیں رکھا جاتا ہو، مگر عام پولیس میں وہ بھرتی ہو سکتے ہیں۔

اسی طرح برطانوی پارلیمنٹ دہری شہریت کے حامل لوگوں کو اور پاکستانی اوریجن کے مسلمان برطانوی شہریوں کو حق دیتے ہیں کہ وہ پارلیمنٹ میں بیٹھ سکیں۔

مجھے بہت افسوس ہے کہ میں اپنا آرگومینٹ آپ کو سمجھا نہیں پا رہی ہوں اور آپ میری طرف سے بہت مس ٹرسٹ اور بدظنی کا شکار ہیں۔

میں اپنی بات کا خلاصہ پیش کر دوں:۔

پہلا: پارلیمنٹ اتنا حساس ادارہ نہیں ہے جتنا کہ پولیس وغیرہ کا ادارہ۔ پارلیمنٹ میں اگر مختلف طبقات کی نمائندگی ہو گی، تو یہ بات انٹیگریشن کے لیے انتہائی مفید ہے اور اقلیت طبقات بھی محسوس کریں گے کہ انکی آواز اعلی ترین فورم پر سنی جا رہی ہے۔

دوسرا: اگر ہماری پارلیمنٹ میں اس بنیاد پر "عیسائی" اور "یہودی" اور "ہندو" منتخب ہو سکتے ہیں، تو پھر دہری شہریت کے حامل اوور سیز پاکستانی کیوں نہیں؟

تیسرا: پارلیمنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو نااہل قرار دینے کی سب سے بڑی دلیل یہ تھی کہ یہ "کانفلکٹ آف انٹرسٹ" ہے "یعنی مفادات کا ٹکراؤ"۔ ۔۔۔۔۔ مگر یہ بات 100 فیصد درست نہیں ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر مفادات کا ٹکراؤ تو عیسائی، یہودی اور ہندو کی صورت میں بھی موجود ہے، تو پھر انہیں بھی پاکستان سے غیر محب قرار دے کر ان پر بھی پابندی عائد کر دینی چاہیے ہے۔

چوتھا: اگر پاکستان کی عوام ہی ان اوور سیز پاکستانیوں کو دیگر ملکی پاکستانیوں کی نسبت ترجیح دے کر اپنا نمائندہ مقرر کر رہے ہیں، تو پھر عوام کے نمائندے کو غدار نہیں کہنا چاہیے۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
What does Dual Nationality have to do with yourquestion

As for these two, شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر

Mayray Kya Mammay Lagtay heh kay jawab thoo, ya inko defend karoon

All I want to say is it seems even Rehman Malik has more dignity that Your Governor,

and that is really saying something

Is it one rule for MQM and another for the rest

جی نہیں، اگر پاکستانی قانون میں پہلے سے موجود ہے یا پھر اب سیاسی پارٹیاں متفق ہو جائیں کہ "گورنر" کا عہدہ حساس ہے اور اس پر دہری شہریت کا حامل شخص سروس نہیں کر سکتا تو مجھے عشرت العباد کے ہٹائے جانے پر ہرگر ہرگز کوئی اعتراض نہیں۔

اور شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر چونکہ آپ کے مامے نہیں لگتے تو آپ کی بلا سے وہ بالکل فری ہیں کہ وہ ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کرتے پھریں مگر آپ کی پیشانی پر جوں تک نہیں رینگنی، آپ نے خاموش ہو کر آنکھیں بند کر لینی ہیں اور کانوں پر پردہ ڈال لینا ہے، اور ہنس ہنس کر انہیں گلے لگا کر انکی گود میں بیٹھ جانا ہے اور ہرگز ہرگز انکے جرائم پر انہیں عدالت میں نہیں گھسیٹنا ہے اور نہ انکے خلاف کوئی لفظ نکالنا ہے؟

عذر گناہ بدتر از گناہ است۔

Your beloved Governor,took an oath swearing allegiance to the UK and Queen Elizabeth

[h=4]Oath of allegiance
[/h]I (name) swear by Almighty God that on becoming a British citizen, I will be faithful and bear true allegiance to Her Majesty Queen Elizabeth the Second, her Heirs and Successors, according to law.

Your Governor lived off benefits of UK taxpayers

Your Governor Stole fromthe tax payers ofthe UK,

just like MQM steals from the people of Pakistan

Your Governor still has ties with his British Masters.

He is a thief and a fraud

and then without winning any election or vote,the murderer is put in charge of Sindh

If that is politics or democracy................. It sucks
 
United4Pak

Minister (2k+ posts)
[MENTION=6897]mehwish_ali[/MENTION]

MQM believes that only middle class people should be sent to assemblies as waderay, jagirdaar WILL NOT make any law for common man of Pakistan.

Similarly, how do you think that a person who has interest in Britain, USA by becoming councillar, Policeman, member of Parliament/ Congress in those countries will work for a common Pakistani.

That's why I believe that dual nationals should not be allowed become member of Parliament either. As much as they are Pakistanis but they should either leave their dual nationality or forget about representing common Pakistanis.
 
UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
American Oath

"I hereby declare, on oath, that I absolutely and entirely renounce and abjure all allegiance and fidelity to any foreign prince, potentate, state or sovereignty, of whom or which I have heretofore been a subject or citizen; that I will support and defend the Constitution and laws of the United States of America against all enemies, foreign and domestic; that I will bear true faith and allegiance to the same; that I will bear arms on behalf of the United States when required by the law; that I will perform noncombatant service in the armed forces of the United States when required by the law; that I will perform work of national importance under civilian direction when required by the law; and that I take this obligation freely without any mental reservation or purpose of evasion; so help me God."

UK Oath of allegiance

I (name) swear by Almighty God that on becoming a British citizen, I will be faithful and bear true allegiance to Her Majesty Queen Elizabeth the Second, her Heirs and Successors, according to law.

Canada

I swear (or affirm) that I will be faithful and bear true allegiance to Her Majesty Queen Elizabeth II, Queen of Canada, Her Heirs and Successors, and that I will faithfully observe the laws of Canada and fulfil my duties as a Canadian citizen

India

I, [name] do solemnly affirm (or swear) that I will bear true faith and allegiance to the Constitution of India as by law established, and that I will faithfully observe the laws of India and fulfil my duties as a citizen of India.

So now someone tell me why the first few are Okay but not the Indian one

Or are people going to seriously argue that India is not acceptable but all others are ?
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Your beloved Governor,took an oath swearing allegiance to the UK and Queen Elizabeth

Oath of allegiance

I (name) swear by Almighty God that on becoming a British citizen, I will be faithful and bear true allegiance to Her Majesty Queen Elizabeth the Second, her Heirs and Successors, according to law.

Your Governor lived off benefits of UK taxpayers

Your Governor Stole fromthe tax payers ofthe UK,

just like MQM steals from the people of Pakistan

Your Governor still has ties with his British Masters.

He is a thief and a fraud

and then without winning any election or vote,the murderer is put in charge of Sindh

If that is politics or democracy................. It sucks

میری سمجھ کے مطابق دو اہم فیکٹرز اس میں شامل ہیں:۔

پہلا: ایک عشرت عباد کا مسئلہ نہیں، بلکہ تمام دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں نے ُپاکستان سے وفاداری کا حلف بھی اٹھایا ہے جو کہ یہ ہے کہ اللہ کے نام پر بیعت کرتے ہیں کہ وہ پاکستانی قانون کے وفادار ہیں۔۔۔۔۔۔
مجھے اعتراض ہے کہ آپ اس اہم نکتے کو مکمل نظر انداز کر رہے ہیں۔

دوسرا: میری سمجھ کے مطابق دہری شہریت کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے حامل شخص پر برطانوی قوانین اُس وقت تک لاگو ہو رہے ہیں جبتک کہ وہ برطانیہ میں رہائش پذیر ہے۔

مگر جب برطانیہ چھوڑ کر پاکستان آتا ہے تو اس پر پھر پاکستانی قوانین اور پاکستانی عہد نافذ ہو جاتا ہے۔

یہ ایسا ہی ہے کہ ایک مسلمان نے بنیادی طور پر اللہ سے اسلامی شریعت کا عہد کیا ہوتا ہے، مگر دیارِ غیر میں وہ اُس ملک کے مقامی قوانین کی پاسداری کرنے کا پابند ہوتا ہے۔

اسی طرح ہماری ملک کے ہندو، عیسائی وغیرہ اپنے عقیدے اور بھگوان وغیرہ سے عہد رکھتے ہیں، مگر جب انہیں پاکستان میں رہنا ہے تو پھر ان پر پاکستانی قوانین کی پابندی بھی لازمی ہو جاتی ہے۔

مگر یہ اتنا بڑا ٹکراؤ نہیں ہے کہ ان کو اپنے معاشرے میں انٹیگریٹ ہی نہ کیا جا سکے اور انہیں پارلیمنٹ میں نمائندگی ہی نہ دی جائے۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@mehwish_ali

MQM believes that only middle class people should be sent to assemblies as waderay, jagirdaar WILL NOT make any law for common man of Pakistan.

Similarly, how do you think that a person who has interest in Britain, USA by becoming councillar, Policeman, member of Parliament/ Congress in those countries will work for a common Pakistani.

That's why I believe that dual nationals should not be allowed become member of Parliament either. As much as they are Pakistanis but they should either leave their dual nationality or forget about representing common Pakistanis.

میرے خیال میں متحدہ کو اس معاملے میں فی الحال موضوع بحث نہ بنایا جائے کیونکہ میں متحدہ سے زیادہ اس وقت اپنی ذاتی رائے کا اظہار کر رہی ہوں۔

ویسے میرے خیال میں متحدہ وڈیروں اور جاگیرداروں کے تو خلاف ہے، مگر ایک ایسی پڑھے لکھے پاکستانی کے پارلیمنٹ میں جانے کے خلاف نہیں کہ جس کے اپنے انٹرسٹ جاگیرداروں اور وڈیروں جیسے نہ ہوں جو کہ اپنے علاقے کی عوام کو اپنے کمی کمین بنا کر رکھنے کے لیے ہر طرح کی کرپشن کرتے ہیں۔

نیز آپ دیکھ سکتے ہیں کہ متحدہ کے جو دو ارکین اسمبلی نااہل قرار دیے گئے ہیں، وہ برطانیہ میں کسی لارڈ خاندان سے تعلق نہیں رکھتے، بلکہ عام پاکستانی ہیں۔

Last edited:

mera maqsad mqm ko target karna har giz nahin balkay mein ek misal de raha tha ke jaisay ek wadera aam aadmi ka khayal nahi rakhay ga kyon ke uska interest kuch aur hai issi tarah ek dual national bhee pakistanio ka khayal nahi rakh sakay ga.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
mera maqsad mqm ko target karna har giz nahin balkay mein ek misal de raha tha ke jaisay ek wadera aam aadmi ka khayal nahi rakhay ga kyon ke uska interest kuch aur hai issi tarah ek dual national bhee pakistanio ka khayal nahi rakh sakay ga.

دیکھئیے مجھے یہ لگ رہا ہے کہ ہمارے مابین بہت چھوٹی بات پر اختلاف باقی رہ گیا ہے۔

آپ یقین کریں یا نہ کریں، مگر حقیقت ہے کہ دیار غیر میں اوور سیز پاکستانیوں میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے دل ہر دم پاکستان کے ساتھ ہی دھڑکتے ہیں۔ انکو پاکستان میں انٹرسٹ ہے۔ یہ انٹرسٹ ہی تو جو یہ لوگ یہاں رہ کر بھی پاکستانی یوم آزادی پر خوشیاں منا رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔یہ انٹرسٹ ہی تو ہے جو یہ یہاں رہ کر بھی پاکستانی سیاسی پارٹیز میں مکمل طور پر سال ہا سال سے متحرک ہیں۔

متحدہ کے دو اراکین اسمبلی پاکستان کے انٹرسٹ کے لیے اتنا کچھ کر چکے تھے جو کہ ملک میں بیٹھے ہوئے اُس حلقے میں موجود لوگوں نے نہیں کیا تھا۔ اس لیے متحدہ نے ان کو ٹکٹ دیا، اور پھر اس حلقے میں موجود عوام نے بھی انہیں اپنا عوامی نمائندہ یہ مانتے ہوئے چنا کہ وہ ان (عوام) کے انٹرسٹ کی اسمبلیز میں نمائندگی کریں۔

بذات خود عوام کا ان لوگوں کو منتخب کرنا اس بات کی نشاندہی ہے کہ ان لوگوں کا اپنے علاقے میں انٹرسٹ، اپنے علاقے کے لوگوں سے تعلق اتنا زیادہ ہے کہ جس کی بنیاد پر وہاں کی آبادی انہیں اپنا نمائندہ منتخب کر رہی ہے۔ ان لوگوں کو عوام پر زبردستی مسلط نہیں کیا جا رہا ہے۔

جاگیردار اور ڈیرے اور انکے بیٹے اور داماد اور دیگر گھر والے بغیر کسی سیاسی تربیت اور سیاسی نظریے کے فقط اپنی "رشتے داریوں" کی وجہ سے ٹکٹ حاصل کر لیتے ہیں۔ یہ نااہل ہوتے ہیں کہ اسمبلیز میں پاکستانی مفادات کو بڑھا سکیں۔ مگر متحدہ کے کیس میں عموما ٹکٹ صرف انہی لوگوں کو ملتا ہے جن کی سالوں تک سیاسی تربیت ہوئی ہوتی ہے۔ انکے اس ٹکٹ ملنے میں انکے خاندان کو نہیں دیکھا جاتا، بلکہ انکی اپنی اہلیت کو دیکھا جاتا ہے۔ ٹکٹ کا فیصلہ انکا باپ نہیں کر رہا ہوتا جو پارٹی کا اعلی عہدیدار ہو، بلکہ ایک کمیٹی کر رہی ہوتی ہے یا پھر الیکشن کے ذریعے ہو رہا ہوتا ہے۔

چنانچہ اس فرق کو ملحوظِ خاطر رکھیے۔

اسکے بعد بھی آپ کے اور میرے مابین اس مسئلے میں اختلاف باقی رہ سکتا ہے اور یہ کوئی انہونی بات نہیں۔ مجھے اختلاف کی باوجود آپکی رائے کا احترام ہے۔

Back
Top