There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
I am waiting for links where murderer won elections.
تو بتاؤ قاتل کون تھے ؟
جب قاتل پکڑے گئے اور وہ سیاسی نہ ہوے تو بتانا . . . . . فل حال تو قاتل کو پکڑنے کا کام ہے اگر وہ بھی میرا فرض ہے تو بتاؤ
I am waiting for links where murderer won elections.
شاید غدار نہیں لیکن بیوقوف ضرور ہے ، یہی دیکھ لو کہ بلدیاتی انتحابات جب کے پی کے میں ہوے تو دس بندے مرے تھے اور پنجاب میں کوئی نہیں مرا
تو بتاؤ قاتل کون تھے ؟
جب قاتل پکڑے گئے اور وہ سیاسی نہ ہوے تو بتانا . . . . . فل حال تو قاتل کو پکڑنے کا کام ہے اگر وہ بھی میرا فرض ہے تو بتاؤ
You claimed no one was killed in Punjab. Why you were lying?
؟ کے پی کے میں قاتل بلدیاتی انتحابات جیت گئے اور عمران خان صاحب چین کی بانسری بجا رہیں
یہ خبر میری نظر سے نہیں گزری تھی ، مجھے قاتلوں سے کوئی ہمدردی نہیں ، اور قاتلوں کو نہ پکڑنے والوں پر میں لعنت بھیجتا ہوں
Ohoooooooooooo
پہلے جھوٹ بولو، ، پھر لنک مانگو، پھر پاکستانی لنک مانگو، جب سب کچھ سامنے رکھ دیا جاے تو کہو مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا ،
اور اس جھوٹ کی خبر تو یقیناً گزری ہو گی کہ قاتل انتخاب جیت گئے؟
Ohoooooooooooo
پہلے جھوٹ بولو، ، پھر لنک مانگو، پھر پاکستانی لنک مانگو، جب سب کچھ سامنے رکھ دیا جاے تو کہو مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا ،
اور اس جھوٹ کی خبر تو یقیناً گزری ہو گی کہ قاتل انتخاب جیت گئے؟
؟ کے پی کے میں قاتل بلدیاتی انتحابات جیت گئے اور عمران خان صاحب چین کی بانسری بجا رہیں
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102878316&Issue=NP_LHE&Date=20150531
یہ خبر پڑھ ، ٣١ مئی ایکسپریس کی ہیڈ لائن ہے
لیکن تم کے پی کے میں دس بندوں کی موت پر ایک لفظ نہ کہنا ، یہی تمہاری تربیت ہے اور یہی تمہارا انصاف کا نظام ہے
Where is the news that Murderer won election as you claimed?
We dont have any Murderer as CM and Ministers in KPK and nor we elect them. Now look at your own CM ministers, what happened to Model Town killers? we dont support such police killing own people for their political leaders
تو یہ قتل کس وجہ سے ہوے تھے ؟
اگر ثابت کرنا بات ہے تو زرداری پر بھی آج تک کچھ ثابت نہیں ہوا
میں اپنا نقطہ نظر بیان کر چکا ہوں اب اگر کوئی نئی دلیل ہوئی تو ضرور قوٹ کرنا ورنہ پڑھنے والے پر چھوڑ دو
Bad management kills people in Multan jalsa. Why do you support stupid peoples like IK?
شکر ہے تم لوگوں طرح قتل کا حکم دینے والوں کو نہیں سپورٹ کر رہا
اگر حوالہ ہے کہقتل کا حکم دیا تو بتاو ورنہ جھوٹ بولنا چھوڑ دو
اگر حوالہ ہے کہقتل کا حکم دیا تو بتاو ورنہ جھوٹ بولنا چھوڑ دو
اگر حوالہ ہے کہقتل کا حکم دیا تو بتاو ورنہ جھوٹ بولنا چھوڑ دو
indict
ɪnˈdʌɪt/
verbNORTH AMERICAN
[COLOR=#878787 !important]3rd person present: indicts[/COLOR]
- formally accuse of or charge with a crime.
[COLOR=#878787 !important]"his former manager was indicted for fraud"[/COLOR]
[TABLE="class: vk_tbl vk_gy"]
[TR]
[TD="class: lr_dct_nyms_ttl"]synonyms:[/TD]
[TD]charge with, accuse of, arraign for, take to court for, put on trial for, bring to trial for, prosecute for; More[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
ab tum bhi hawalah do apney jhoot ka.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|