Dr Yasmine Rashid Announced The Manifesto For Her Constituency NA125

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
: ڈاکٹر یاسمین راشد الیکشن جیتنے کے بعد کیا اقدامات کریں گی، ملاحظہ کیجیے

سے تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے آج مقامی دفتر میں منعقدہ پروقار تقریب میں اپنا انتخابی منشور پیش کیا NA-125 حلقہ

اس موقع پر تحریک انصاف کی مرکزی رہنما عندلیب عبّاس اور دیگر قائدین بھی موجود تھے

اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین کا کہناتھا کے لوگوں کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہوگی

ہم باتوں نہیں کام پر یقین رکھتے ہیں اور انشاءاللّه کام کر کے دکھاییں گے

ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنا آٹھ نکاتی انتخابی منشور پیش کیا


 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں ہر صوبائی اور قومی اسمبلی کے ممبر کو اپنے اپنے حلقے کے منشور کا اعلان کرنا چاہئے اور عوام کو ان سے ہر دو ، تین ماہ بعد پوچھتے رہنا چاہئے تاکہ یہ عوامی نمائندے اپنے وعدے نبھا سکیں
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
35748075_2071035713168482_8514242824269463552_n.jpg
 

salmantkhan

Voter (50+ posts)
Good initiative, as a representative of a constituency, rather than presenting just a general manifesto for nation like a one size shoe that fits all, trying to tackle constituency specific problems or present constituency specific solutions is a good sign.
 

Tabdeeli Razakar.

MPA (400+ posts)
میرے خیال میں ہر صوبائی اور قومی اسمبلی کے ممبر کو اپنے اپنے حلقے کے منشور کا اعلان کرنا چاہئے اور عوام کو ان سے ہر دو ، تین ماہ بعد پوچھتے رہنا چاہئے تاکہ یہ عوامی نمائندے اپنے وعدے نبھا سکیں
I absolutely agree with you !