Talha Iqbal
Citizen
کوئی بھی محب وطن موجودہ بدترین صورتِ حال میں اس نلک کو الیکشن کی آگ میں نہیں دھکیل سکتا، اس وقت الیکشن پر قوم کو اکسانااور اس بدترین نظام کو قوت دینا ہی حقیقی غداری ہے اس ملک کے ساتھ بھی اور قوم کے ساتھ بھی۔ اللہ تعالیٰ بے شعور سیاست دانوں کے دامِ تزویر سے اورپُرفریب نعروں سے اس ملک و قوم کو نجات عطافرمائے، اور حقیقی تبدیلی کی کوئی راہ پیدا فرمائے۔ آمین