Re: Imran Khan Or Tahir Ul Qadri, Cast Your Vote
نہیں جی، قادری صاحب نے فرشتوں کو کہہ کر اپنی عمر فریز کر رکھی ھے اسلیے وہ اگلے20 سالوں تک بھی 63 سال کا نہیں ھو گا۔ اسلیے وہ مطمئن ھے۔
براے مہربانی اپنےطاہرالقادری سے کہیں کہ وہ جلدی سے ایک سال کے اندر اندر انقلاب لایں ۔کیونکہ
بقول اس کے اپنے خواب کے تریسٹھ سال میں تو وہ مرنے والے ہیں۔
نہیں جی، قادری صاحب نے فرشتوں کو کہہ کر اپنی عمر فریز کر رکھی ھے اسلیے وہ اگلے20 سالوں تک بھی 63 سال کا نہیں ھو گا۔ اسلیے وہ مطمئن ھے۔