ٓبھائی زرا غور سے سنیں۔ پہلے اس نے کہا کہ پی ایس ایل میں کھلاڑیوں میں آپس میں اتنی محبت ہے اور آکر میں کہہ رہا ہے کہ پی ایس ایل میں کھلاڑی ایک دوسرے سے بات بھی نہیں کر رہے۔ دونوں جگہ ڈاگڈر نے پی ایس ایل کا نام لیا ہے۔ یہ ڈاگڈر دیوار کی سب سے بڑی مکھی ہے۔ جو بات دو لوگ بند کمرے میں کرتے ہیں یہ اس کی بھی تفصیل بیان کر دیتا ہے اور ایسے بیان کرتا ہے جیسے کہ یہی موڈیریٹر تھا ان دو کے درمیان۔
I have listened it carefully. He had said that PSL players were happy with each other and then he had said that Pakistani players who would play for Pakistani team are not talking with each other........And we know PSL has more than 70% different players than Pakistani players. He was referring to Local and foreigner players in his 1st statement.