yehe khiyaal lie 65 saal se iss nizam k hatho dhoka kaha rahe hai abb haam awam main shaoor bedaar kar k rahe gai oar iss nizam ko samandar burad kar dai 23 dec dunia dekhe gi k iss nizam ko khatam karne ki ebtada ho jie gi.....oar rahe baat DR saab ne aaj taak hawie batien nehe ki haam jo bhi kuch kare gai Qanoon k dire main reh kar nizaam tum jese jahil loogo ko abhi bata dia tu tum jahil loog logo ko 65 saal ki tarha apni mafaad k lie logo ko uljhawoo gai baas abhi Puri pakistani qoam ko iss curpt nizaam k khelaaf uthna hai .....phr age kia ho ga ager sunna chate ho tu AWO hamre sath 23 dec ko minaar pakistan tumhri etlaah k lie field main awo imran khan k sath jitne loog hai on main se MAX 23 dec ko hamre sath hai iss nizam ko samandar burad karne k lie hamra kisi party se jahgra nehi jo bhi salahiat rakhta hai delver karne ki wo aie medaan main ammal kare iss nizam k tehaat kuch baki nehi bacha.....Qoam ko fazool behsoo main maat ulghawoo apne mafaad ki khatir aie pakistani qoam uthoo iss nizam ko khatam karne k lie 23 dec ko inqlaab ka nuqata agazz banna do in logo ki batoo main maat awoo
طاہر کے مریدوں کے ذہنی افلاس کا حال ان کے پیر سے زیادہ مختلف نہیں۔ جو جماعت اور اس کا سربراہ ملک کا نظام بدلنے کی بات کرتے ہیں ان کو یہی نہیں پتہ کہ وہ کرنے کیا جارہے ہیں؟؟
اوپر میں نے منہاج کے سب ممبران سے جو بنیادی نوعیت کا سوال پوچھا اس کے جواب میں تمام ممبران کو سانپ سونگھ گیا اور سکتے کا عالم طاری ہو گیا۔ صرف دو نے جواب دینے کی کوشش کی ایک تو یہی حضرت جنھوں نے حسب معمول پیرو مرشد کے طریقہ کو فالو کرتے ہوئے ادھر ادھر کی سب باتیں کیں اور بنیادی بات گول کر گئے اور دوسرے اس تھریڈ کے شروع کرنے والے جنھوں نے بجائے اس کے کہ طاہر کا تبدیلی نظام کا طریقہ کا بیان کرتے ان کی چار کتابیں مجھے پڑھنے کا مشورہ دے ڈالا۔ یعنی بے چارے کو خود بھی طاہر کے اس منصوبے کی حقیقیت کی ہوا نہیں تھی۔ اور ان چاروں کتابوں میں ادھر ادھر کی باتیں تو ہانکی گئیں ہیں ۔ نظام میں یہ خرابی وہ خرابی لیکن طاہر اس کے خلاف کرنے کیا جارہا ہے اس کا پتہ نہیں۔ بس موصوف یہ سمجھتے ہیں کہ جب ان کا طیارہ پاکستان لینڈ کرے گا تو عوام کا ایک سمندر شاید ان کے خیال میں کروڑ دو کروڑ پاکستانی ان کا استقبال کرنے موجود ہوں گے اور ان کو کندھوں پر اٹھا کر سیدھے ایوان صدارت میں لے جا کر بٹھا دیں گے؟؟؟
اس کو کہنے ہیں اپنے بارے میں خْش فہمی کی انتہا۔
بہر کیف طاہر اولا تو ۲۳ کو آ رہا نہیں اور اس کے پاس ہے کیا جو وہ یہاں آئے؟؟؟
میرا چیلنج ہے تمام منہاج کے ممبران کو لائیں دکھائیں اگر ان کے پیر و مرشد کے پاس کوئی جامع پلاننگ و حکمت عملی برائے تبدیلی نظام پاکستان ہے۔ اس کو یہاں اس فورم پر نکتہ ور مراحلہ وار پیش کریں۔
اور یہ صرف تعلی نہیں اس سے اچھا مقصد بھی برآمد ہو سکتا ہے کہ اگر واقعی کوئی منصوبہ ہے تو یہاں اوپن ڈسکشن سے اس میں بہتری بھی آ سکتی ہے لیکن اگر واقعی کوئی منصوبہ ہو تو؟