JewayPakistan
MPA (400+ posts)
Seems that he has really resigned and now har run away as he has to face criminal cases now and has no immunity any more.HE HAD LANDED HERE WHEN HE WAS NOMINATED AS GOVERNOR.
Seems that he has really resigned and now har run away as he has to face criminal cases now and has no immunity any more.HE HAD LANDED HERE WHEN HE WAS NOMINATED AS GOVERNOR.
What about Ali Aryan ISP
Is it not Classified?
Best Governor in the history of Pakistan. We will never forget your services for Sindh and Karachi- You are rocks ! God bless you - MQM Zindabad.
ارے بھائی خدا کے لئے بھر نکلو اور اپنے ان مضبوط مقدمات کی پیروی کرو تاکے یہ قصّہ ختم ہو ان مقدمات کی مضبوطی کا دعوا تو کرتے ہو پر پیروی نہیں کرتے اب کس کا ڈر ہی عدلیہ آزاد ہی. عدلیہ کا سربراہ آپ کی مرضی کا ہے. نکلو بھر اور لگاؤ شوکت خانم کا چندے کا پیسہ متہدا کے خلاف مقدمات لڑنے پر. عامر خان کی جہاں تک بات ہے اللہ کے فرمان کا مفہوم ہے کے معاف کرنے والا تم میں سب سے افضل ہے اور عامرخان کو ان شہدا کے لواحقین نے معاف کیا ہے جنکے مقدمات میں عامر خان کا نام تھا اب اگر آپ سمجھتے ہو کے یہ ٹھیک نہیں ہے تو پھر بات وہیں آ جاتی ہے لواحقین کے معاف کر دینے کے بعد آپ پیروی کر لو مقدمات کی آپ کی تو جماعت کا نام ہی تحریک انصاف ہے. آپ کی اور آپکی جماعت کا مقصد بھی انصاف دینا ہے تو میرے بھائی شروع کرو کیا انتظار کر رہے ہو.متحدہ پر قائم مقدمے اتنے ہے مضبوط ہیں جتنے آفاق احمد,عامر خان پر تھے. جھوٹے مقدموں کا رونا رونے والون ، تمہارے ہے لگا ے ہوۓ الزامات کے تحت سینکڑوں مہاجروں کا قاتل (عامر خان) آج کس بنیاد پر معاف ہوا؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|