Pak News Official
MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کے علی زیدی فرماتے ہیں کہ اس دھرنے ڈرامے کو دو نظر سے دیکھا جاسکتا ہے، یا تو ن لیگی حکومت اتنی نا اہل ہے کہ یہ مسئلے کو حل کرنے میں ناکام ہوگئی یا پھر یہ ایک سازش تھی۔۔ دونوں صورتوں میں ن لیگ مزید معاملات کو چلانے کے لائق نہیں
دوسری جانب شریف برادران کی لڑائی کی تھیوری پر کہتے ہیں کہ ملک کو تباہ کردیا ہے
دوسری جانب شریف برادران کی لڑائی کی تھیوری پر کہتے ہیں کہ ملک کو تباہ کردیا ہے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3L8wCEQ.jpg